#پاکستان کرکٹ بورڈ
-
پی ایس ایل فائنل،ٹکٹوں کی بڑھتی مانگ،،،بورڈ نے اندھا دھند کمائی کا پلان بنا لیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل سے قبل کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کے دو جنرل انکلوژرز کو وی آئی پی میں تبدیل کردیا جس کے بعد ان کی قیمیت...
Read More » -
اسپاٹ فکسنگ: شاہ زیب حسن پر ایک سال کی پابندی، 10 لاکھ روپے جرمانہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے ایڈیشن میں اسپاٹ فکسنگ الزامات کے بعد معطل ہونے والے کرکٹر شاہ زیب حسن پر ایک سال کی پابندی اور 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔...
Read More » -
قومی ریجنل ون ڈے کپ کا فائنل کل اسلام آباد اور کراچی وائٹس کے مابین کھیلا جائے گا
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری قومی ریجنل ون ڈے کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کل اتوار کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، اسلام آباد اور کراچی وائٹس کی ٹیمیں...
Read More » -
بابراعظم بلندیوں کی جانب گامزن،ایسا کارنامہ جو آپ کوحیران کردیگا
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز بابر اعظم نے لسٹ اے کرکٹ میں زیادہ سنچریاں بنانے کا محمد یوسف اور رمیزراجہ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر...
Read More » -
نجم سیٹھی نے سینئر کھلاڑیوں کے بارےمیں ایساکہہ دیا کہ آپ حیران رہ جائینگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی پر اعتماد ہیں کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی مکمل بحالی کو زیادہ سے زیادہ مزید دو برس کا عرصہ لگے گا۔پاکستان سوپر لیگ نے پاکستان...
Read More » -
نظر انداز اوپنر سلمان بٹ نے کس سے معاہدہ کرلیا،بورڈ نے بھی این او سی دیدیا
لاہور، ڈھاکہ ( سپورٹس لنک رپورٹ)سابق پاکستانی کپتان سلمان بٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے این او سی جاری کیے جانے کے بعد ڈھاکہ پریمیئر لیگ کے محمڈن اسپورٹنگ کلب سے معاہدہ کرلیا۔سلمان...
Read More » -
پی ایس تھری،کھلاڑیوں بارے نیا فیصلہ سامنے آگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل ایڈیشن تھری میں کھلاڑیوں کی نگرانی مزید سخت کرنے کے لیے 2 انٹگریٹی آفیسرز کی عارضی طور پر تعیناتی کا فیصلہ کیاہے ۔ پی ایس ایل ایڈیشن تھری میں کھلاڑیوں کے گرد گھیرا...
Read More » -
قومی ایک روزہ ریجن کرکٹ کپ کل سے شروع ہوگا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی ایک روزہ ریجن کرکٹ کپ کل سے شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے میچز راولپنڈی اور اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے اور ٹورنامنٹ میں آٹھ ریجنز کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں لاہور...
Read More » -
جلال الدین چیف چیف سلیکٹر،مارک کولز ویمن ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے فرسٹ کلاس کرکٹر مارک کولز کو ویمن کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے جبکہ سابق ٹیسٹ کرکٹر جلال الدین کی سربراہی میں تین رکنی سلیکشن...
Read More » -
شرجیل خان کو سزا،پی سی بی حکام عدالت طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شرجیل خان کی سزا کے خلاف پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام کو 21فروری کوطلب کر لیاہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ میں شرجیل خان کی سزا کے خلاف درخواست کی سماعت...
Read More »