پہلا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو127 رنز سے ہرادیا۔ میریزین کپ اور ُسونے لیز کی سنچریاں۔عالیہ ریاض کے ایک ہزار رنز مکمل جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو تین میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 127 رنز سے شکست دیدی۔ میچ کی خاص ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pakistan
پاکستان ویٹرن کرکٹ ٹورنامنٹ ; کوٸٹہ پوٸنیر کرکٹ ٹیم نے فاٸنل میں جگہ بنالی.
کوٸٹہ ال پاکستان ویٹرن کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو2 شاندار سمیی فاٸنل میچز کیھلے گٸے ایک میچ فاطمہ جناح کرکٹ گرونڈ دوسرا شاندار سمیی فاٸنل میچ بولاان کرکٹ گرونڈ کے سبزہ زار پر کھیلاا گیا یہ میچز 20 20 اورز پر مشتمل تھی بولاان کرکٹ گرونڈ میں پہلا شاندار میچ کوٸٹہ پوٸنیر بمقابلہ سکھرکرکٹ ٹیموں کےمابین کھیلا گیا ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے رواں ماہ کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے اگست کی نامزدگیوں کی فہرست جاری کی گئی۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور آل راونڈر شاداب خان کو ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا مینز پلیئر آف ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی.
پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو ائیرپورٹ لینڈ کرگئی پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے سپر فور کا میچ جیتنے کے بعد کولمبو روانہ ہوئی تھی پاکستان ٹیم کے ہمراہ بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیم بھی کولمبو پہنچ گئی پاکستان ٹیم آج اور کل آرام کرے گی پاکستان ٹیم 9 ستمبر کو ٹریننگ سیشن میں حصہ لے ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; سُپر فور مرحلے کا اپ ڈیٹڈ شیڈول جاری کردیا گیا.
ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے کا اپ ڈیٹڈ شیڈول شیئر کردیا گیا، شیڈول میں فائنل سمیت دوسرے مرحلے کے تمام میچز ہمبنٹوٹا کے بجائے کولمبو میں ہی رکھے گئے ہیں۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق 17 ستمبر تک تمام میچز کولمبو شہر میں ہی کھیلے جائیں گے۔ ایشیا کپ کے میچز ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز ون ڈے سیریز کل سے شروع ہوگی۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز ون ڈے سیریز کل سے شروع ہوگی۔ • سیریز آئی سی سی چیمپین شپ کا حصہ ہے۔ندا ڈار کے 100 ون ڈے انٹرنیشنل کراچی 7 ستمبر، 2023: ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم جمعہ کو جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم کے خلاف اس سوچ کے ساتھ میدان میں ...
مزید پڑھیں »کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 ‘ بچھڑا واریئرز کی 104 رنز سے پہلی کامیابی ۔
کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 ‘ فوذالحس کے 94 رنز اور حسین رفیع کے 71 رنز سے بچھڑا واریئرز کی 104 رنز سے پہلی کامیابی ۔ بھیڈا ٹائیگرز 249 رنز کے جواب میں 9 وکٹوں پر 145 رنز بناسکی۔۔ فوز الحسن 94 رنز بناکر اور 1 وکٹ لے کر الحمید گارمنٹ مین آف دی میچ قرارپاۓ۔ کراچی: ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; بارش کے باعث میچز متاثر ہونے کا خدشہ.
سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں رات سے تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے ایشیا کپ کے میچز مسترد ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ سری لنکن محکمہ موسمیات نے کولمبو میں آئندہ دنوں میں بھی بارش کی پیشگوئی کی ہے جس سے ایشیا کپ کے میچز متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; پاکستان نے بنگلہ دیش کو باآسانی سات وکٹوں سے ہرا دیا۔
ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو باآسانی سات وکٹوں سے ہرا دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 194 رنز کا ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر 39.3 اوور میں حاصل کر لی۔ پاکستان کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بولر حارث رؤف نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا.
حارث رؤف نے ون ڈے انٹرنیشنل میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ ایشیا کپ میں بنگلادیش کے خلاف سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں فاسٹ بولر حارث رؤف ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان کیلئے تیز ترین 50 وکٹیں لینے والے تیسرے بولر بن گئ انہوں نے یہ کارنامہ 27 ویں اننگز میں بنگلادیش کیخلاف ...
مزید پڑھیں »