رپورٹ ; اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ شہر میں پہلی بار بلوچستان سپورٹس بورڈ کے ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے تعاون سے کوئٹہ پریمیئر کرکٹ لیگ کا انعقاد کیا گیا اور بلوچستان میں پہلی مرتبہ کسی ٹورنامنٹ کا بڑے پیمانے پر اہتمام کیا گیا اور نوجوان کھلاڑیوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pakistan
کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ ٹنگر اسٹارز کی مسلسل تیسری فتح۔ بھیڈا ٹائیگرز کی پہلی کامیابی۔
کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ ٹنگر اسٹارز کی مسلسل تیسری فتح۔ بھیڈا ٹائیگرز کی پہلی کامیابی۔ ڈاور گلیڈی ایٹر کو 26 رنز اور سونیجا سولجرز کو 5 وکٹوں سے شکست۔ ذاکر ملک اور محمد وقاص آف دی میچ قرار پائے۔ کراچی۔ (اسپورٹس رپورٹر) کھتری پریمیٸر سیزن2 ٹوٸینٹی20 لیگ میں تماشائیوں کی بڑی تعداد کی موجودگی میں ...
مزید پڑھیں »پشاور کے جونیئر کرکٹرمحمد زید خلجی کرکٹ حلقوں کے توجہ کا مرکزبن گئے.
پشاور کے جونیئر کرکٹرمحمد زید خلجی کرکٹ حلقوں کے توجہ کامرکزبن گئے،رواں سیزن میں 6سنچری اور24ففٹی بنائی پشاور(سپورٹس رپورٹر) پشاور کے باصلاحیت جونیئر کرکٹرمحمد زید خلجی مسلسل اپنی کارکردگی دکھاتے ہوئے کرکٹ کی بلندیوں کو چھو رہے ہیں، انہوںنے اس سیزن میں 6چھکے اور 24ففٹی بنائی ۔ کوچ فخر عالم کی نگرانی سٹوڈنٹ کرکٹ اکیڈمی جمخانہ میں کھیلنے ...
مزید پڑھیں »ایشیاء کپ: بنگلا دیش کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ
ایشیاء کپ کے دوسرے میچ میں بنگلا دیش کی سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے، میچ سے قبل بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ سری لنکا کی ٹیم میں داسن شناکا ، پاتھم نسانکا، دیموتھ کرونارتنے، کوسل مینڈس ،سدیرا سماراویکراما، چارتھ اسالنکا، ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان وائٹ بال سیریز کل سے شروع ۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ سیریز کل سے شروع ۔ کراچی 31 اگست، 2023: پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان وائٹ بال سیریز سے پاکستانی ویمنز ٹیم کے مصروف انٹرنیشنل سیزن کا آغاز ہورہا ہے اور کپتان ندا ڈار جیت کے ذریعے ابتدا کرنے کے بارے میں پرعزم دکھائی دیتی ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »کپتان بابراعظم نے جنوبی افریقہ کے کرکٹ سٹار ہاشم آملہ کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا.
نیپال کے خلاف سنچری بنا کر بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ کپتان بابراعظم نے جنوبی افریقہ کے کرکٹ سٹار ہاشم آملہ کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا. بابراعظم نے سب سے کم اننگز کھیل کر 19 سنچریوں کا ریکارڈ بنادیا۔بابر اعظم نے کیریئر کی 102ویں اننگز میں اپنی 19ویں سنچری سکور کی۔ اس ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; پاکستانی کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی.
پہلے میچ میں کامیابی کے بعد پاکستان کی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کے دوسرے اور ہائی وولٹیج ٹاکرے کیلئے سری لنکا پہنچ گئی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم رات تین بجے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے کولمبو کیلئے روانہ ہوئی، پاکستان کی ٹیم جمعہ کی شام کو پالے کیلے سٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی، ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کے ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; پاکستان نے نیپال کو 238 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی.
پاکستان نے ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں نیپال کو 238 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی، کپتان بابراعظم اور افتخار احمد کی شاندار سنچریوں کی بدولت پاکستان نے نیپال کو جیت کے لئے 343 رنز کا بڑا ہدف دے دیا جس کے تعاقب میں نیپال کی ٹیم 24ویں اوور میں 104 رنز پر ہی آئوٹ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; پاکستان نے نیپال کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف دے دیا۔
ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف دے دیا۔ ملتان میں ہونیوالے پہلے میچ میں پاکستان نے نیپال کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 342 رنز بنائے۔ بابراعظم نے 131 بالوں پر 151 رنز کی اننگز کھیلی ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب
15 سال بعد پاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ 2023 کا آغاز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے ہو گیا ہے۔ ایشیا کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تریشالا گورونگ نے اپنی سریلی آوازوں سے ماحول پرکیف بنا دیا۔ افتتاحی تقریب میں پاکستانی پرچم کے رنگوں کے امتزاج والے غبارے ...
مزید پڑھیں »