#doctor saleem sohail
-
پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی بھی انگلینڈ روانگی سے قبل ٹیسٹنگ کے مرحلے سے گزریں گے،ڈاکٹر سہیل سلیم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ آنے کے بعد انہیں لاہور بلایا جائے گا،...
Read More »