#foot ball news
-
ایے ایف سی فٹسال لیول ون کوچنگ کورس کا آغاز ہوگیا
ایے ایف سی فٹسال لیول ون کوچنگ کورس کا آغاز پیر کو فٹبال ہاؤس لاہور میں ہوگیا۔ اس کورس کیلئے کل 16 کوچز کو منتخب کیا گیا ہے جوکہ 5 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ ایشین فٹبال کنفیڈریشن (ایے ایف سی) کے...
Read More » -
ساف انڈر17 فٹبال چیمپئن شپ ؛ بنگلہ دیش نے پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست دیدی
ساف انڈر17 فٹبال چیمپئن شپ: بنگلہ دیش نے پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست دیدی تھمپو: بھوٹان میں ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دے دی۔ پاکستان نے...
Read More » -
پنجاب اور لاہور فٹبال ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں نے فیفا فٹبال ہاؤس لاہور کا دورہ
پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک سے پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں نے ملاقات کی ۔ پنجاب اور لاہور فٹبال ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں نے فیفا فٹبال ہاؤس لاہور کا...
Read More » -
پاکستان نے ساف انڈر17چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی
پاکستان نے ساف انڈر17چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔ آخری گروپ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 5-1 سے شکست دی، پاکستان کی جانب سے سبحان کریم نے دو گول کیے،طلحہ اور عبدالغنی نے ایک ایک...
Read More » -
صوبائی انتخابات کا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا، چیئرمین ہارون ملک
پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کی پریس کانفرنس صوبائی انتخابات کا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا، چیئرمین ہارون ملک فیفا اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن چارٹر کے تحت کام کیا، ہارون ملک این سی نے ایک منصفانہ...
Read More » -
ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا چیمپئن شپ 17 سے 30 اکتوبر تک نیپال میں کھیلی جائے گی ٹیم میں گول کیپر، نشا اشرف، مافیا پروین اور رومیسا خان...
Read More » -
ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں پاکستان اور بھوٹان کا میچ 3-3 گولز سے برابر
ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں پاکستان اور بھوٹان کا میچ 3-3 گولز سے برابر ہوگیا۔ ہوم گراونڈ پر بھوٹان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی برتری کو ختم کیا اور میچ کو ڈرا...
Read More » -
نوید اسلم لودھی پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر منتخب
نجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات میں نوید اسلم لودھی پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے، نوید اسلم لودھی نے بھکر کے رانا اشرف کو 17 کے مقابلے میں21ووٹوں سے شکست دی، نوید اسلم لودھی پینل...
Read More » -
ساف انڈر 17 چیمپئن شپ ; پاکستان کی نیپال کو ایک صفر سے شکست
ساف انڈر 17 چیمپئن شپ 2024 کے دوران پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں نیپال کو ایک صفر سے شکست دے دی۔ بھوٹان میں کھیلے جا رہے ایونٹ میں میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں، دوسرے ہاف...
Read More » -
سید ظاہر علی شاہ خیبر پختونخوا فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر منتخب
سید ظاہر علی شاہ خیبرپختونخوا فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر منتخب غنی الرحمن پشاور: خیبرپختونخوا کے سابق وزیر صحت سید ظاہر علی شاہ خیبرپختونخوا فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ یہ انتخاب...
Read More »