#foot ball news
-
پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ 21 جولائی سے اسلام آباد میں شروع ہوگا
ناروے کپ 2024 ، قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا فائنل تربیتی کیمپ 21 جولائی سے اسلام آباد میں شروع ہوگا کیمپ میں قومی ٹیم کےفائنل اسکواڈ کا انتخاب کیا جائے گا، ٹیم 25 جولائی کو اوسلو روانہ ہو گی...
Read More » -
یوروکپ کی فاتح اسپینش ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
یوروکپ کی ٹرافی لیے فاتح اسپینش ٹیم کا اپنے وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق میڈرڈ کی سڑکوں پر ریکارڈ چار مرتبہ یوروپین چیمپین شپ جیتنے والی ٹیم کو دیکھ کر مداح جھوم...
Read More » -
یورو کپ فائنل میں شکست کے بعد انگلش فٹبال ٹیم کے منیجر مستعفی
انگلینڈ کی یورو کپ کے فائنل میں شکست کے بعد انگلش فٹبال ٹیم کے منیجر گیرتھ ساؤتھ گیٹ نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ گیرتھ ساؤتھ گیٹ کے دور میں انگلش فٹبال فیفا ورلڈ کپ 2018 کے سیمی...
Read More » -
لامین یمال کی گرل فرینڈ کیساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
بارسلونا: اسپین کے اسٹار فٹبالر لامین یمال کی اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ یورو کپ 2024 میں شاندار کرکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اسپین کے نوجوان فٹبالر 17 سالہ لامین...
Read More » -
پی ایف ایف نے نیشنل ویمن فٹ بال کلب چیمپئن شپ 2024 کے شیڈول کا اعلان کر دیا
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے نیشنل ویمن فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ابتدائی مرحلہ چار شہروں لاہور، اسلام آباد، کراچی اور کوئٹہ میں 21 جولائی سے 26 جولائی تک ہوگا۔ لاہور لیگ میں...
Read More » -
یورو کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں نیدر لینڈز کو شکست
یورو کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں نیدر لینڈز کو شکست، انگلینڈ اور اسپین یورپ کا فائنل کھیلیں گے۔ انگلینڈ ایک اچھے مقابلے کے بعد نیدرلینڈز کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ...
Read More » -
فٹبال دنیا میں سب سے زیادہ کھیلا اور دیکھے جانے والا اسپورٹس ہے ؛ منصور احمد شیخ
میٹروپولیٹن فٹبال کپ: صدر ٹاؤن کی ٹیم کے ٹرائلز اور سلیکشن کے لیے چیئرمین صدر ٹاؤن نے کمیٹی تشکیل دیدی کراچی۔ چیئرمین صدر ٹاؤن منصور احمد شیخ نے کہا ہے کہ فٹبال دنیا میں سب سے زیادہ کھیلا اور...
Read More » -
یورو کپ فٹ بال میں دفاعی چیمپئن اٹلی ایونٹ سے باہر ہوگیا
یورو کپ فٹ بال میں دفاعی چیمپئن اٹلی ایونٹ سے باہر ہوگیا۔ پری کوارٹر فائنل میں سوئٹزرلینڈ نے اٹلی کو دو صفر سے ہرا کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پہلے ہاف میں سوئٹزرلینڈ کے ریمو فریولر نے...
Read More » -
ویمنز فٹسال ایشین کپ 2025 ؛ پاکستانی ویمنز فٹسال ٹیم کی شمولیت کا اعلان
پاکستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے ویمنز فٹسال ٹیم کی شمولیت کا اعلان قومی ویمنز فٹسال ٹیم میگا ایونٹ میں شرکت کرے گی، پی ایف ایف ایونٹ آیندہ سال مئی میں کھیلا جائے گا، پی ایف ایف پہلی بار ویمنز...
Read More » -
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام ریفریز ریفریشر/ٹیلنٹ ایکسلریشن کورس مکمل
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام ریفریز ریفریشر/ ٹیلنٹ ایکسلریشن کورس 2024 راولپنڈی میں مکمل ہو گیا۔ آرمی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے تعاون سے منعقد ہونے والے چار روزہ کورس میں ریفریز کے جسمانی،...
Read More »