#foot ball news
-
افغانستان فٹسال ٹیم نے ورلڈ کپ 2024ء کے لیے کوالیفائی کر لیا
افغان ٹیم نے آج صبح ایشیا کپ کے پلے آف راؤنڈ میں کرغزستان کو 3-5 سے شکست دے کر فٹسال ورلڈ کپ 2024ء کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب افغان ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے کا اعزاز حاصل کرے گی۔...
Read More » -
کراچی سٹی نے مینز اور ویمنز فٹسال نیشنل کپ کراچی ایڈیشن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
فورزا ایف سی اور کراچی سٹی نے مینز اور ویمنز فٹسال نیشنل کپ کراچی ایڈیشن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔ فورزا ایف سی اور عبدل ایف سی نے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ 3-3 کی برابری کے میچ کا...
Read More » -
پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ کے آخری مرحلے میں پہلے روز 18 میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔
کراچی کے لیجنڈز ایرینا میں جاری پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ کے آخری مرحلے میں پہلے روز 18 میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ گروپ اے کے پہلے میچ میں عبدل ایف سی نے ایم ای ایس ایف سی کو 6-2 سے شکست دی۔ دوسرے...
Read More » -
ڈسٹرکٹ ملتان فٹ بال کے نو منتخب صدر جاوید قریشی اور کابینہ کے اعزاز میں ظہرانہ
ملتان کرکٹ صدر محمد ارسلان خان کی ڈسٹرکٹ فٹ بال کے نو منتخب صدر میاں محمد جاوید قریشی اور کابینہ کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ تقریب۔ پھولوں کا تبادلہ کیک cutting . میاں محمد جاوید قریشی کی تاج پوشی...
Read More » -
پی ایف ایف نے قومی خواتین فٹ بال چیمپئن شپ 2024 ملتوی کر دی۔
پی ایف ایف نے قومی خواتین فٹ بال چیمپئن شپ 2024 ملتوی کر دی۔ ایونٹ کا 5 مئی سے کراچی میں آغاز ہونا تھا کلبز نے پی ایف ایف کو فٹبالرز کی تعلیمی مصروفیات سے آگاہ کیا متعدد درخواستوں کے پیش نظر ایونٹ...
Read More » -
نیشنل چیلنج کپ فٹبال لاہور سے اسلام آباد منتقل؟
پاکستان فٹبال فیڈریشن( پی ایف ایف) نے آئندہ ماہ ہونے والا نیشنل چیلنج کپ فٹبال لاہور سے اسلام آباد منتقل کردیا ہے۔ پی ایف ایف چیلنج کپ کا دوسرا راؤنڈ طویل تاخیر کے بعد یکم مئی سے شروع ہونا ہے۔ پی...
Read More » -
فیفا ورلڈکپ کوالیفائر ; افغانستان نے بھارت کو شکست دے دی۔
فیفا ورلڈکپ کوالیفائر 2026 کے دوسرے مرحلے کے گروپ میچ میں افغانستان نے بھارت کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ بھارتی شہر گواہاٹی کے اندرا گاندھی ایتھلٹک اسٹیڈم میں گزشتہ روز افغانستان...
Read More » -
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ2 ؛ اردن نے پاکستان کو سات گول سے شکست دیدی
فٹ بال ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے کوالیفائنگ راؤنڈ میں اردن نے پاکستان کو دوسرے میچ میں سات گول سے شکست دے دی۔ اردن کی ٹیم نے 90 منٹ میں 7 گول کیے اور پاکستان کی ٹیم جواب میں کوئی گول سکور نہ کر سکی۔...
Read More » -
ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر اینجل ڈی ماریا کو جان سے مارنے کی دھمکی
ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر اینجل ڈی ماریا کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ارجنٹینا کی نمائندگی کرنے والے اسٹار فٹبالر اینجل ڈی ماریا کو اپنے آبائی گھر روزاریو میں...
Read More » -
فٹبال لیگ ہوگی تو تجربہ اور کھلاڑی ملیں گے ؛ فٹبال ٹیم کے ہیڈکوچ
پاکستان فٹبال ٹیم کے ہیڈکوچ اسٹیفن کانسٹنٹائن نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایشیا کپ میں کوالیفائی کروانا ہے جس کے لیے مضبوط ٹیم بنانی ہوگی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسٹیفن کانسٹنٹائن کا کہنا تھا کہ ایک...
Read More »