#foot ball news
-
کوہاٹ فٹبال ٹورنامنٹ کپ ; عمران ایف سی غورزئی کی ٹیم نے میدان مار لیا
تفصیلات کے مطابق پہلا فٹ بال ٹورنامنٹ کوہاٹ ضیاء آفریدی فٹ بال گراؤنڈ شاہ جی کالونی راولپنڈی روڈ کوہاٹ میں کھیلا گیا ،ٹورنامنٹ میں عمران ایف سی غورزئی کی ٹیم نے میدان مار لیا،عمران ایف سی...
Read More » -
نوجوان فٹبالر کو میچ کے بعد بے دردی سے قتل کردیا گیا۔
برازیل میں نوجوان فٹبالر کو میچ کے بعد بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ مقتول فٹبالرہوگو وینیسیس کئی دنوں سے لاپتہ تھا، جسے قتل کے بعد ٹکڑے کر کے و دریا میں بہا دیا گیا تھا، 19 سالہ فٹبالر نے اپنا...
Read More » -
انڈیا نے ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کپ 2023 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
انڈیا نے ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کپ 2023 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا،فائنل میچ میں انڈین ٹیم نے کویتی ٹیم کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پرشکست دی۔ ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کپ کےفائنل میچ میں مقررہ...
Read More » -
پاکستان فٹبال کے مسائل اور ان کا حل '
پیارے پاکستان فٹ بال کمیونٹی، میں آپ سب کو مخاطب کرنا چاہتا ہوں اور ہمارے فٹ بال کی موجودہ حالت اور ہم جن چیلنجوں کا سامنا کر رہے ہیں ان پر اپنے خیالات کا اظہار کرنا چاہتا ہوں۔ گزشتہ آٹھ سالوں...
Read More » -
فیفا رینکنگ ; پاکستانی فٹبال ٹیم 195 ویں سے 201 ویں پوزیشن پر آگئی ہے
پاکستانی فٹبال ٹیم کی شکستوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے ، جس کی وجہ سے قومی ٹیم کی رینکنگ میں مزید تنزلی ہوئی ہے۔ مسلسل شکستوں کے باعث قومی فٹبال ٹیم کی رینکنگ میں6 درجے تنزلی ہوئی ہے ، قومی ٹیم...
Read More » -
ساف فٹبال چیمپئن شپ ; پاکستانی ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں ایک بھی گول نہیں کرسکی۔
قومی فٹبال ٹیم کو بھارت میں کھیلے جانیوالے ساف فٹبال چیمپئن شپ کے آخری میچ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ پاکستان فٹبال ٹیم کو تیسرے اور آخری میچ میں نیپال کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا...
Read More » -
فیفا کلب ورلڈکپ 2023 ; سعودی عرب نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
رواں سال سعودی عرب میں فیفا کلب ورلڈکپ 2023 کھیلا جانا ہے جس کی میزبانی کے لیے سعودی عرب نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ فیفا نے رواں سال فروری میں ایک اجلاس میں سعودی عرب کو فیفا کلب ورلڈکپ 2023...
Read More » -
مشہور فٹبالر نیمار کو 1ملین ڈالرز کا جرمانہ
مشہور فٹبالر نیمار کو 1ملین ڈالرز کا جرمانہ ، گھر کی تعمیر بھی رکوا دی گئی ۔ تفصیلات کےمطابق برازیل کے فٹبالر نیمار ریو ڈی جنیرو کوسٹل ٹاؤن میں اپنا عالی شان گھر بنوا رہے ہیں، انتظامیہ کا دعویٰ...
Read More » -
ساف فٹبال چیمپئین شپ ; بھارت نے نیپال کو شکست دیکر کے سیمی فائنل پہنچ گیا
بنگلور کے سری کانتیراوا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے نیپال کو 0-2 سے شکست دی تاہم آن فیلڈ ماحول اسوقت گرم ہوگیا جب 64 ویں منٹ میں بھارتی کھلاڑی راہول بھیکے اور نیپالی پلئیر نے ہیڈر...
Read More » -
پاکستانی فٹ بال ٹیم ساف چیمپئن شپ سے باہر ہوگئی ہے ۔
پاکستانی فٹ بال ٹیم کویت سے شکست کے بعد ساف چیمپئن شپ سے باہر ہوگئی ہے ۔ بھارتی شہر بنگلورو میں کھیلے گئے گروپ اے کے اہم میچ میں کویت نے پاکستان میں 4کے مقابلے میں صفر گول سےشکست دے دی ،...
Read More »