کے پی حکومت کے وزیر کھیل نے کھلاڑیوں کے دل جیت لیے
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk sportss
پشاور… ٹیبل ٹینس کی انٹرنیشنل کھلاڑی کائنات ملک پیا کے گھرسدھار گئی
خیبر پختونخواسے تعلق رکھنے والی ٹیبل ٹینس کی انٹرنیشنل کھلاڑی کائنات ملک پیاکے گھرسدھار گئی، شادی گزشتہ روز پشاور کے ایک مقامی ہوٹل میں انجام پائی ،انکی زندگی کا ہمسفر کا تعلق ملتان سے ہیں اور نجی کمپنی کیساتھ بطور منیجر کام کررہے ہیں پشاور سے تعلق رکھنے والی ٹیبل ٹینس کی باصلاحیت انٹر نیشنل کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »تائیکوانڈو کے بین الاقوامی مقابلوں میں خیبر پختونخواہ کی ٹیم کی بہترین کارکردگی
پشاور سے تعلق رکھنے والے تائیکوانڈو کی تین رکنی ٹیم نے تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں منعقد ہونیوالے تائیکوانڈو کے بین الاقوامی مقابلوں میں بہترپوزیشن حاصل کرتے ہوئے گولڈ اور براؤنز میڈل حاصل کئے جس میں اب تک کے نتائج کے مطابق تین رکنی ٹیم نے ایک گولڈ اور چار براؤنز میڈل اپنے نام کر چکی ...
مزید پڑھیں »ایبٹ آباد ; سردار ہارون میموریل ہاکی لیگ’ چنار واریئر نے کاغان کنگز کو 5/4 سے شکست دے دی
سردار ریاست انٹر نیشنل ہاکی پلیئر کے زیر اہتمام جاری ہاکی ایونٹ کے میچ میں چنار واریئررز نے گلیات ٹایگرز کو نے شملہ ہائٹس کو دو صفر سے شکست دے دی میچ کے مہمان خصوصی جنرل سیکریٹری حطار انڈسٹریل اسٹیٹ سفیر اختر اعوان اورایس ایس پی ٹریفک وارڈنز عارف جاوید خان تھے انہوں نے حفیظ کو ہیٹرک کرنے ...
مزید پڑھیں »سول کوارٹر گراؤنڈز، صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ معاملے پر خاموش’ تحریر ; مسرت اللہ جان
سول کوارٹر گراؤنڈز، صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ معاملے پر خاموش تحریر ; مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام سول کوارٹر میں واقع ہاکی گراؤنڈز کا مسئلہ حل نہیں ہوسکا اور کم و بیش تین ہفتے سے زائد عرصے سے ہاکی اور فٹ بال کے ٹیموں کے مابین پیش آنیوالے تنازعے کے باعث کھیل نہیں ہوسکا.سابق ڈائریکٹر ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے نوجوانوں نے سعودی عرب میں ای گیمنگ ٹیکن 7 نیشنز کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
پاکستان کے نوجوانوں نے سعودی عرب میں ای گیمنگ ٹیکن 7 نیشنز کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ سعودی دارالحکومت ریاض کے بلیوارڈ سٹی میں ای گیمز کے فائنل راونڈ میں تین رکنی پاکستانی نوجوانوں کی ٹیم نے جنوبی کوریا کو شکست دی۔پاکستان کی جانب سے ٹائٹل جیتنے پر سعودی شائقین کی بڑی تعداد نے پاکستان زندہ باد ...
مزید پڑھیں »پشاور… طارق ودود بیڈمنٹن ہال، سنتھیٹک کورٹ کے چاروں اطراف میں ہاکی کا پراناٹرف بچھادیا گیا۔
طارق ودود بیڈمنٹن ہال، سنتھیٹک کورٹ کے چاروں اطراف میں ہاکی کا پراناٹرف بچھادیا گیا۔ تیس لاکھ روپے کی لاگت سے یہ منصوبہ ڈیڑھ سال قبل مکمل کیا گیا تھا، غیر معیاری ہونے کے باعث ببل بننے کا سلسلہ ختم نہیں ہوسکا پشاور رپورٹ مسرت اللہ جان پشاور…پشاور سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے طارق ودود بیڈمنٹن ہال کے سنتھیٹک کورٹ ...
مزید پڑھیں »پشاور… کوئٹہ نیشنل گیمز کے نمایاں کھلاڑیوں کو انعامات دینے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا
کوئٹہ نیشنل گیمز کے نمایاں کھلاڑیوں کو انعامات دینے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے سمری سیکرٹری سپورٹس کو بھجوائی ہے فنڈز کمی کے باعث اس پر خاموشی ہے پشاور… نیشنل گیمز منعقدہ کوئٹہ میں مختلف کھیلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو انعامات دینے کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ ...
مزید پڑھیں »دنیا بھر کی طرح پشاور میں بھی”ورلڈ سپورٹس جرنلسٹ ڈے“ جوش و خروش سے منایا گیا
دنیا بھر کی طرح پشاور میں بھی”ورلڈ سپورٹس جرنلسٹ ڈے“ جوش و خروش سے منایا گیا پشاور(امجد علی خان) ملک کے دوسرے شہروں کی طرح خیبر پختونخوا کے دارلخلافہ پشاور میں بھی ”ورلڈ سپورٹس جرنلسٹ ڈے“ کی مناسبت سے سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا نے پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے باہمی اشتراک سے ایک شاندار تقریب کا ...
مزید پڑھیں »اختر شہیدچیلنج فٹبال کپ ٹورنامنٹ ; گیارھویں روز مزید تین میچز کا فیصلہ
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر)اختر شہید چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کنج فٹبال سٹیڈیم گیارھویں روز مزید تین میچز کا فیصلہ ریلوے کلب حویلیاں این یو ایف سی اور الپائن کلب نواں شہر نے اپنے میچز جیت لئے ریلوے کلب حویلیاں نے ہزارہ کلب سلہڈ کو چار ایک سے جبکہ این یو ایف سی نے جدون ایف سی کو ...
مزید پڑھیں »