فائیو سائیڈعالمی ہاکی کپ کے لئے کوالیفائی کرنے والی پاکستان ہاکی ٹیم ہیڈکوچ وسیم فیروز اور کپتان رانا عبدالوحید کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گئی۔ عمان کے شہر صلالہ میں فائیو سائیڈ ایشیاء کپ میں سلور میڈل جیت کر آنے والی 10رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر پرتپاک اور شایان شان استقبال کیا گیا۔ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakista hocky news
فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ ; انڈیا نے پاکستان کو شکست دیکر ایونٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
انڈیا نے پاکستان کو فائیو سائیڈ ایشیاءکپ کے سنسنی خیز فائینل میں پینلٹی شوٹ آؤٹس کی بنیاد پر شکست دیکر ایونٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ پاکستان ہاکی ٹیم سلور میڈل کی حقدار ٹھہری۔پاکستان کے کپتان رانا عبدالوحید اشرف 27 گول سکور کر کے ایونٹ کے ٹاپ سکورر جبکہ پاکستان کے گول کیپر عبداللہ اشتیاق خان کو بہترین ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم فائیو سائیڈ ایشیاء کپ کے فائینل میں پہنچ گئی۔
پاکستان ہاکی ٹیم فائیو سائیڈ ایشیاء کپ کے فائینل میں پہنچ گئی۔ سیمی فائینل میں عمان کو 3 کے مقابلہ میں 7 گول سے شکست دیدی۔ عمان کے شہر صلالہ میں جاری فائیو سائیڈ ایشیاء کپ اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہوگیا۔ آج کھیلے جانے والے پہلے سیمی ٖفائینل میں پاکستان نے عمان کو 3 کے مقابلہ میں 7 ...
مزید پڑھیں »فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ ; پاکستان سیمی فائنل میں عمان کے مدمقابل ہوگا.
پاکستان نے فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کوالیفائی کرلی، عمان میں فائیو سائیڈ ایشیاء کپ میں پاکستان سیمی فائینل میں پپہنچ گیا، سیمی فائینل لائن اپ میں پاکستان انڈیا عمان اور ملائشیا شامل ہیں۔ پاکستان سیمی فائنل میں عمان کے مدمقابل ہوگا جبکہ انڈیا اور ملائشیا کے مابین فائینل تک رسائی کا مقابلہ ہوگا۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن ایگزیکٹو بورڈ کا 37واں اجلاس 5 ستمبر کو کراچی میں ہوگا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن ایگزیکٹو بورڈ کا 37واں اجلاس 5 ستمبر کو کراچی میں ہوگا۔ صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر پی ایچ ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کی صدرات کرینگے۔ اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتظامی ، مالیاتی اور آئینی امور سمیت پاکستان ہاکی ٹیموں کے کارکردگی، مینجرز، کوچز رپورٹس، موجودہ و سابقہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سیکرٹری جنرل کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے ایجنڈے پر کانگریس کا اجلاس بلا لیا.
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سیکرٹری جنرل کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے ایجنڈے پر کانگریس کا اجلاس بلا لیا مسرت اللہ جان پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے 8 ستمبر کو کانگریس کے اجلاس کا اعلان کر دیا ہے۔ تمام کانگریس ممبران کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والی اس میٹنگ میں شرکت کا مشورہ دیا گیا ...
مزید پڑھیں »فائیو سائیڈ ایشیاء ہاکی کپ ; پاکستان اور ملائشیا کے مابین میچ ایک سنسنی خیز مقابلہ کے بعد ڈراء ہوگیا.
عمان کے شہر صلالہ میں جاری فائیو سائیڈ ایشیاء ہاکی کپ میں پاکستان اور ملائشیا کے مابین میچ ایک سنسنی خیز مقابلہ کے ڈراء ہوگیا، پاکستان نے اپنے پانچویں میچ کو ملائشیا کے مدمقابل 5-5 گول سے ڈراء کیا۔ پاکستان نے پوائنٹس ٹیبل پر 13 پوائینٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر جگہ بنالی۔ انڈیا 12 پوائینٹس کے ...
مزید پڑھیں »فائیو سائیڈ ایشیاء ہاکی کپ ; پاکستان نے عمان کو 4 کے مقابلہ میں 9 گول سے شکت دیدی۔
عمان کے شہر صلالہ میں جاری فائیو سائیڈ ایشیاء ہاکی کپ میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری، پاکستان نے اپنے چوتھے میچ میں عمان کو 4 کے مقابلہ میں 9 گول سے شکت دیدی۔ پاکستان کے محمد عبداللہ کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ پاکستان کی جانب سے کپتان راناعبدالوحید اشرف نے 5 ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے لیگل ایڈوائزر بیرسٹر میاں علی اشفاق کا ظاہر شاہ کو غیرآئینی اور غیر قانونی اقدآمات سے باز رہنے کا مشورہ.
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے لیگل ایڈوائزر بیرسٹر میاں علی اشفاق نے ظاہر شاہ کو غیرآئینی اور غیر قانونی اقدآمات سے باز وممنوع رہنے کا پیغام دیتے ھوئے کہا ھے کہ بطور ایسوسی ایٹ سیکرٹری پی ایچ ایف آئین کے آرٹیل 21 میں انکے اخیارات واضح ہیں انکو کسی بھی طرح اختیارات ایسے اختیاڑات کے استعمال کی ...
مزید پڑھیں »فائیو سائیڈ ایشیاء ہاکی کپ ; پاکستان نے انڈیا کو 4 کے مقابلہ میں 5 گول سے شکت دیدی۔
عمان کے شہر صلالہ میں جاری فائیو سائیڈ ایشیاء ہاکی کپ میں پاکستان کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاری، پاکستان نے اپنے تیسرے میچ میں روائتی حریف انڈیا کو ایک اعصاب شکن مقابلہ میں 4 کے مقابلہ میں 5 گول سے شکت دیدی۔ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر کی جانب سے انڈیا کے ...
مزید پڑھیں »