##pakistan
-
جونیئرعالمی اسکواش چیمپئن حمزہ خان نے امریکہ سے کھیلے کی پیش کش ٹھکرادی.
پشاور ; اسکواش کے نئے جونیئرعالمی چیمپئن حمزہ خان نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکہ سے کھیلے کی پیش کش ٹھکرادی ہے وہ تصور نہیں کر سکتے کہ کسی اور ملک کی نمائندگی کریں، پاکستان نے انہیں عزت و افتخار...
Read More » -
ٹیسٹ کرکٹرز عبدالرزاق' معین خان اور عمران نذیر کی ملتان آمد ; مقامی سپورٹس کمپلیکس میں سنوکر کھیلی.
فیسٹیول مقابلہ کے دوران تینوں نامور کھلاڑیوں کے درمیان دلچسپ نوک جھونک سے بھی تماشائی محظوظ ہوتے رہے سنوکر آفیشلز کی خواہش پر میچ ریفری مجتبیٰ کھوکھر نے ان تینوں ٹیسٹ کرکٹرز کا میچ برابر...
Read More » -
ایشین سینئر مینز والی بال چیمپئن شپ ; قومی ٹیم 11 اگست کو ایران روانہ ہوگی.
14 رکنی قومی ٹیم ایشین سینئر مینز والی بال چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے 11 اگست کو ایران روانہ ہوگی۔ یہ چیمپئن شپ 16 سے 26 اگست تک ایران کے شہر ارمیا میں کھیلی جائے گی جس میں ایشیائی ممالک کی 18...
Read More » -
ذکا اشرف کا اعجاز بٹ اور عالمگیر ترین کے انتقال پر اظہارتعزیت.
ذکا اشرف کا اعجاز بٹ اور عالمگیر ترین کے انتقال پر اظہارتعزیت دونوں کی فیملیز سے اظہار تعزیت کے لیے ان کے گھر گئے پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف اور بورڈ کے افسران نے...
Read More » -
فواد عالم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیکر امریکا منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔
https://youtu.be/u8nyd7TOLJ8 قومی کرکٹر فواد عالم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیکر امریکا منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ فواد عالم ریٹائرمنٹ کے بعد شکاگو کنگزمین کی طرف سے کھیلتے نظر آئیں...
Read More » -
رسجا نے عبد المحی شاہ اور افضل جاوید کو ائین کے منافی سرگرمیوں اور مالی مبینہ بد عنوانیوں پر عہدوں سے معطل کر دیا.
راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن risja کا ہنگامی جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت عباس شبیر منعقد ہوا ۔جس میں ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ یک نکاتی ایجنڈا کے تحت ہونے والے اجلاس...
Read More » -
باکسر آصف ہزارہ آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل میں حصہ لیں گے.
باکسر آصف ہزارہ آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل میں حصہ لیں گے جس کیلئے ان کی فائٹ آسٹریلوی باکسر برائن ایجینا کے ساتھ ہو گی۔ آصف ہزارہ سپر فلائی ویٹ 52 کے جی کیٹگری میں ان ایکشن ہوں گے، فائٹ...
Read More » -
سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز کی ذکا اشرف سے ملاقات ; سرفراز نواز کی پنشن بحال
سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز کی ذکا اشرف سے ملاقات • پاکستان کرکٹ بورڈ کا سرفراز نواز کی پنشن بحال کرنے اعلان لاہور8 اگست،2023: پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے سابق...
Read More » -
ورلڈ یونیورسٹی گیمز ; چین میڈل ٹیبل پر 24 گولڈ میڈل کے ساتھ سرفہرست.
چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں بین الاقوامی یونیورسٹی اسپورٹس فیڈریشن کے تحت جاری 31 ویں ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں گزشتہ روز چین نے 12 سونے کے مزید تمغے جیت کر میڈل ٹیبل پر...
Read More » -
پاکستان پاور لفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام جشن آزادی پاور لفٹنگ کے نمائشی مقابلے 14 اگست کو منعقد ہوں گے۔
پاکستان پاور لفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام جشن آزادی پاور لفٹنگ کے نمائشی مقابلے 14 اگست کو منعقد ہوں گے۔ پاکستان پاور لفٹنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل راشد ملک نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاریاں زور و...
Read More »