الہ آباد میں پنجاب کے روایتی و ثقافتی طمانچہ دار کبڈی کے میچ کا انعقاد کیا گیا، میچ میں ملک کے نامور بین الاقوامی کھلاڑیوں نے ایک دوسرے پر خوب ہاتھ صاف کیے اور اپنی طاقت کے جوہر دکھائے۔ کبڈی میچ میں انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے علاوہ ضلع قصور اور اوکاڑہ کی ٹیموں نے بھی حصہ لیا، دونوں ٹیموں کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : punjab sports
سپورٹس بورڈ پنجاب نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا کام شروع کردیا۔
سپورٹس بورڈ پنجاب اور محکمہ سپورٹس نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا کام شروع کردیا۔ دنیا کے سب سے بڑے ہاکی اسٹیڈیم میں تزئین و آرائش کام جاری ہے۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں نئی ٹرف کی تنصیب کا کام آخری مرحلےمیں داخل ہوگیا۔ اسٹیڈیم کے اسٹینڈز کوتین مختلف رنگوں میں تقسیم کردیا گیا۔اسٹیڈیم کے جنرل ...
مزید پڑھیں »مشیر کھیل و یوتھ آفئیرز وہاب ریاض نے گجرات کا دورہ کیا
وزیر مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے کھیل و یوتھ آفیئرز وہاب ریاض نے گجرات کا دورہ کیا گجرات (اورنگزیب عالمگیر شاکر) ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خضر حیات بھٹی، اسسٹنٹ کمشنر گجرات حیدر عباس، ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر راحیل باجوہ ان کے ہمراہ تھے، مشیر کھیل و یوتھ آفئیرز وہاب ریاض نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز; پنجاب کے دستے نے مزید 2 میڈلز کا اضافہ کر دیا۔
کوئٹہ: 34ویں نیشنل گیمز2023ء میں پنجاب کے دستے نے پیر کو مزید 2 میڈلز کا اضافہ کر دیا۔ صوبہ بلوچستان کے شہرکوئٹہ میں جاری نیشنل گیمز میں مجموعی طور پر پنجاب کے ایتھلیٹس نے اب تک 65 تمغے جیت لئے ہیں جن میں3 گولڈ میڈلز، 11 سلور اور 51 کانسی کے تمغے شامل ہیں۔ تازہ ترین نتائج ...
مزید پڑھیں »کپتان بابر اعظم کی مشیر کھیل وہاب ریاض سے ملاقات ۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے وہاب ریاض کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا مشیر برائے کھیل بننے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ نگران وزیر اعلی پنجاب کے مشیر کھیل وہاب ریاض سے کپتان بابر اعظم کی ملاقات ہوئی۔ کپتان بابر اعظم نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں وہاب ریاض کے دفتر آکر ملاقات کی اور انہیں نگراں ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز میں صوبوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے سے پنجاب میں سپورٹس کو فروغ ملے گا، سیکرٹری سپورٹس پنجاب ندیم محبوب
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب ندیم محبوب نے کہا ہے کہ 33ویں نیشنل گیمز پشاور میں پنجاب کے دستے نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صوبوں میں سب سے زیادہ میڈلز جیتے ہیں جس سے پنجاب میں سپورٹس کے فروغ میں مدد ملے گی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ نیشنل گیمز میں ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیرکھیل رائے تیمور خان بھٹی کی پنجاب کے دستے کو نیشنل گیمز میں صوبوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل ،امور نوجوانان وسیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے33ویں نیشنل گیمز پشاور میں پنجاب کے دستے کو صوبوں میں پہلی پوزیشن لینے پر مبارکباد دی ہے ،پیر کے روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پنجاب کے کھلاڑیوں نے نیشنل گیمز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے جس پر وہ مبارکباد کے ...
مزید پڑھیں »33ویں نیشنل گیمز ، پنجاب 49میڈلز جیت کر صوبوں میں پہلے نمبر پر رہا، میڈل ٹیبل پر 5ویں پوزیشن
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کا دستہ پشاور میں ہونے والی 33ویں نیشنل گیمز 2019ء میں 49میڈلز جیت کر صوبوں میں پہلے نمبر پر رہا ہے، تفصیلات کے مطابق 33ویں نیشنل گیمز پشاور اختتام پزیر ہوگئی ہیں، 33ویں نیشنل گیمز میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے دستے نے کل 49میڈلز جیت کر 5ویں پوزیشن حاصل کی ہے جبکہ پنجاب نے ...
مزید پڑھیں »33ویں نیشنل گیمز پشاور، پنجاب49 میڈلز جیت کرصوبوں میں پہلے نمبر پر رہا
33ویں نیشنل گیمز پشاور، پنجاب 49میڈلز جیت کر صوبوں میں پہلے نمبر پر رہا، میڈل ٹیبل پر 5ویں پوزیشن رہی پنجاب نے1622پوائنٹس حاصل کرکے ایک گولڈ، 14سلور، 34برانز میڈلز جیتے،پنجاب اولمپک ایسوسی آیشن کے صدر عامر جان نے پنجاب کی ٹرافی وصول کی پنجاب کے کھلاڑیوں کی کارکردگی قابل تحسین ہے،صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس ...
مزید پڑھیں »لاہور سکول سپورٹس2019ء، کریسنٹ ماڈ ل سکول نے ٹرافی جیت لی، لاہور گرائمر سکول جوہر ٹائون کیمپس دوسرے نمبر پر رہا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب اور ڈویژنل سپورٹس آفس کے تعاون سے منعقد ہونے والے لاہور سکول سپورٹس 2019 ء کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن کریسنٹ ماڈل سکول، دوسری لاہور گرائمر سکول جوہر ٹائون کیمپس، تیسری سٹی سکول گلبرگ کیمپس اور چوتھی ایچی سن سکول نے حاصل کی، لاہور سکول سپورٹس 2019ء کی اختتامی تقریب منی ہاکی سٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »