پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چوتھے ایک روزہ میچ میں 102 رنز سے شکست دیدی۔ چوتھے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 334 رنز بنائے ، کپتنان بابر اعظم نے 107 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ، آغا سلمان نے 58 رنز بنائے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
34ویں نیشنل گیمز کے مقابلوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا.
34 ویں نیشنل گیمز کے مقابلوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا مقابلے 12 مئی سے 29 مئی تک جاری رہیں گے ، نیشنل گیمز میں شامل 4کھیلوں کے مقابلے اسلام آباد،گوادر،جہلم اور لاہور میں ہوں گے جن میں روئینگ،کشتی رانی،شوٹنگ اور سوئمنگ شامل ہیں۔ شیڈول کے مطابق نیشنل گیمز میں 32 کھیلوں کے مقابلے ہوں گے ، شیڈول ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم کی کھلاڑیوں کا ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ شروع ہو گا۔
قومی ٹیم کی کھلاڑیوں کا ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ (آج) سے شروع ہو گا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے قومی ٹیم کی کھلاڑیوں کا ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ (آج) ہفتہ ...
مزید پڑھیں »انڈر 21 کے کھلاڑیوں کو اعلان کردہ وظیفہ اور انعامات تاحال نہیں مل سکے’ کھلاڑی پریشان
انڈر 21 کے کھلاڑیوں کو اعلان کردہ وظیفہ اور انعامات تاحال نہیں مل سکے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ اپنے ہی اعلان کردہ انعامی سلسلہ کو جاری رکھنے پر خاموش ، کھلاڑیوں و کھلاڑیوں کے والدین پریشان پشاور.. انڈر 21 کے مختلف کیٹگریز میں شامل گولڈ سلور اور براﺅنز میڈل کے حقدار بچوں کو صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے نہ صرف ان کیلئے ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز میں شامل جوڈو کے مقابلے کوٸٹہ میں منعقد ہونگے
34ویں نیشنل گیمز میں شامل جوڈو کے مقابلے کوٸٹہ میں منعقد ہونگے کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد) 34ویں نیشنل گیمز میں شامل جوڈو کے مقابلے کوٸٹہ میں ہی کرانے کا فیصلہ تفصيلات کے مطابق 34ویں نیشنل گیمز میں شامل جوڈو کے مقابلے شیڈول کے مطابق کوٸٹہ میں ہونے تھے لیکن کچھ وجوہات کی بنا پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے ...
مزید پڑھیں »سائیکلنگ ٹرائل کیوں کینسل کئے گئے، جان عالم
سائیکلنگ ٹرائل کیوں کینسل کئے گئے، جان عالم بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری جان عالم نے اس بات پر اپنے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے ایک غیر قانونی مینجمنٹ کمیٹی سائیکلنگ کے کھیل پر بنائی، اس ہدایت پر بلوچستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل نے بلوچستان کی سائیکلنگ ...
مزید پڑھیں »پشاور نے انٹرریجن انڈر13 ۔فائنل میں لاہور کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی۔
پشاور نے انٹرریجن انڈر 13۔کرکٹ فائنل جیت لیا۔ پشاور نے انٹرریجن انڈر13 ۔فائنل میں لاہور کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی۔ جواد کلب فیصل آباد میں بارش سے متاثرہ میچ جو کہ 12 اوورز میں مشتمل تھا۔ فائنل میں لاہور ریجن نےٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور پوری ٹیم گیارہ اعشاریہ پانچ اوورز میں صرف50 رنز بناکر ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لئے 335 رنز کا ہدف دے دیا ہے بابراعظم کی تاریخی سینچری
کپتان بابراعظم کی ریکارڈ سینچری کی بدولت پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لئے 335 رنز کا ہدف دے دیا ہے، میزبان پاکستان کو سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ کراچی میں کھیلے جارہے چوتھے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ سلمان علی ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا ون ڈے آج’ افتخار احمد، شان مسعود اور احسان اللّٰہ کو کھلائے جانے کا امکان
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا ون ڈے آج کراچی میں کھیلا جائے گا، گرین شرٹس کو 5 میچز کی سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے تینوں ون ڈے میں کیویز کو زیر کرکے 5 میچز کی سیریز ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی بار نمبر 1 پوزیشن حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی بار نمبر 1 پوزیشن حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس سنہری موقع ہے کہ وہ پہلی بار آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن حاصل کرلے۔ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ پر نظر ڈالیں تو اس ...
مزید پڑھیں »