ایم ایم بیگ کرکٹ: آزاد سی سی اور شہر یار کلب نے اپنے میچز جیت لئے کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آزاد سی سی اور شہر یار سی سی نے ایم ایم بیگ کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات میں اپنے میچز جیت کر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔ آزاد سی سی نے رینجرز کلب کو پانچ وکٹوں سے زیر کیا۔رینجرز کلب پہلے کھیلتے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk
طارق علی گلوبل ایسوسی ایشن آف مکسڈ مارشل آرٹس (GAMMA) کے کونسل ممبر منتخب ہو گئے
طارق علی گلوبل ایسوسی ایشن آف مکسڈ مارشل آرٹس (GAMMA) کے کونسل ممبر منتخب ہو گئے طارق علی گلوبل ایسوسی ایشن آف مکسڈ مارشل آرٹس (GAMMA) کے کونسل ممبر منتخب ہوئے ہیں، حال ہی میں ایک ہائبرڈ فارمیٹ میں ہونے والی میٹنگ، معروف ووٹنگ کمپنی لومی کی جانب سے کرائے گئے انتخابات میں الیگزینڈر اینگل ہارڈ بلامقابلہ صدر کے عہدے ...
مزید پڑھیں »نیشنل انڈر 18 جونئیر والی بال چیمپئن شپ یکم مارچ سے شروع ہوگی ، خالد وقار چمکنی
نیشنل انڈر 18 جونئیر والی بال چیمپئن شپ یکم مارچ سے شروع ہوگی ، خالد وقار چمکنی نیشنل انڈر18 جونئیر والی بال چیمپئن شپ یکم مار چ سے پشاور میں شروع ہورہی ہیں جو پانچ مارچ تک جاری رہے گی خیبرپختون±خواہ والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد وقار چمکنی کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر کے جمنازیم ...
مزید پڑھیں »افغان کرکٹر رحمان اللّٰہ گرباز پر جرمانہ اور سری لنکا کے ونندو ہسارنگا پر پابندی عائد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےکوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر افغان کرکٹررحمان اللّٰہ گرباز پر جرمانہ جبکہ سری لنکا کے ونندو ہسارنگا پر جرمانے کے ساتھ پابندی عائد کردی۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ وانندر ہسارنگا آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ 2.13 کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے،ہسارنگا پر 24 مہینوں میں 5 ڈی میرٹ پوائنٹس ...
مزید پڑھیں »اسٹوڈنٹس گیمز-24 ; پاکستان کے 100 سے زائد اسکول اور کالج کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں
پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام آباد میں 1 سے 5 فروری 2024 تک نیشنل اسٹوڈنٹس گیمز-24 اس میگا ایونٹ میں پاکستان کے 100 سے زائد اسکول اور کالج کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، (تقریباً 2500 طلباء شرکت کی۔ نتائج گیمز: باسکٹ بال 🏀 انڈر 18 بوائز پہلی پوزیشن: بی ایم آئی اسکول دوسری پوزیشن: فیڈرل بورڈ انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ...
مزید پڑھیں »سندھ پریمئیر لیگ جمعرات سے کراچی میں شروع ہوگی
سندھ پریمئیر لیگ جمعرات سے نیشنل اسٹیڈیم پر شروع ہوگی، رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے بعدکراچی غازیز اور حیدرآباد بہادر کا میچ ساڑھے آٹھ بجے شب کھیلا جائے گا 6 ٹیموں کے ایونٹ کے دوسرے دن جمعہ کوسہ پہر تین بجے لاڑکانہ چیلنجرز اور سکھر پیٹراٹز آمنے سامنے ہونگے، اسی شب آٹھ بجے کراچی غازیز اور میرپور خاص ٹائیگرز ...
مزید پڑھیں »احمد بیگ نے رشید ڈی حبیب میموریل گالف 2024 کی ٹرافی اپنے نام کرلی
احمد بیگ نے رشید ڈی حبیب میموریل گالف 2024 کی ٹرافی اپنے نام کرلی کراچی، 21 جنوری، 2024 – 13 واں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ 2024 اتوار کو کراچی گالف کلب میں اختتام پذیر ہوا، جہاں لاہور کے احمد بیگ چار روزہ ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کے بعد نئے ٹائٹل ہولڈر کے طور پر ابھرے۔ پہلے ...
مزید پڑھیں »مہمند ; تحصیل صافی ساگی گرینڈ کرکٹ سپر لیگ اختتام پذیر ; 20 سے زیادہ ٹیموں نے حصہ لیا.
مہمند تحصیل صافی ساگی گرینڈ کرکٹ سپر لیگ اختتام پذیر ہوا۔ ٹورنامنٹ میں 20 سے زیادہ ٹیموں نے حصہ لیا۔ فائنل میچ صافی الیون اور ساگی الیون کے درمیان کھیلا گیا ۔ فائنل ساگی الیون نے جیت لیا ۔ اختتامی تقریب میں جے یو آئی کے نوجوان قیادت ضلعی امیر و این اے 26 جمعیت علماء اسلام کے نامزد ...
مزید پڑھیں »فوری کوئی رزلٹ نہیں ملتا، چیزیں برداشت کرنا پڑتی ہیں ؛ کپتان شاہین شاہ آفریدی
ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ اِن کنڈیشنز میں کھیلنا آسان نہیں ہوتا، ٹیم تیار کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں فتح یاب ہونے کے بعد اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ ماضی میں پھنس گیا: ٹوئٹر خاموش
کے پی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ ماضی میں پھنس گیا: ٹوئٹر خاموش مسرت اللہ جان خیبر پختونخوا کے صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی آن لائن موجودگی کے لیے گھڑی اکتوبر 2023 میں پھنسی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔ سرکاری ویب سائٹ، http://sports.kp.gov.pk/، پرانی قومی کھیلوں کی تصاویر اور لوگو کی نمائش کرتی ہے، جو موجودہ کھیلوں کے منظر نامے کی عکاسی کرنے میں ناکام ...
مزید پڑھیں »