#world snipper shooting#
-
سنائپر شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے جنید آفریدی کو گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے انعام
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)درہ آدم خیل سے تعلق رکھنے والے سنائپر شوٹنگ کے عالمی سطح پر مقابلے میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے ٹیلنٹڈ نوجوان جنید آفریدی کی گورنرہاؤس آمد۔گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان...
Read More »