افغان کرکٹر راشد خان نے ماہِ رمضان میں شیف کے فرائض سنبھال لیے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔راشد خان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکانٹ پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کھانا بناتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ راشد خان بڑے ہی پراعتماد انداز میں چکن کڑی بنا رہے ہیں اور ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2022
آئی سی سی میٹنگز 7 تا 10 اپریل دبئی میں ہونگی
چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے ساتھ مثبت بات چیت کے لیے پرامید ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ملکوں کے آفیشلز کے درمیان آئی سی سی میٹنگز کی سائیڈ لائنز پر ملاقات ہوگی،آئی سی سی کی میٹنگز 7 سے 10 اپریل تک دبئی میں ہونگی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں 4 ملکی ٹورنامنٹ کی تجویز سمیت دیگر ...
مزید پڑھیں »دنیا میں کھیلوں کے ذریعے امن کا پیغام دیا جا سکتا ہے۔ صباح شمیم جدون
پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (خواتین ونگ) کی صدر صباح شمیم جدون نے کہا ہے کہ دنیا میں کھیلوں کے ذریعے امن کا پیغام دیا جا سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز کھیلوں کے عالمی دن کے موقع پر کیا۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑی قوم کا سرمایہ اور ملک کے سفیر کا درجہ رکھتے ہیں اور ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کے مقابلے صحت مند ماحول فراہم کرتے ہیں، اورنگزیب خان
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ایچ کے اسپورٹس اینڈ ایونٹ آرگنائزر کی جانب سے شہید بے نظیر بھٹو انٹر یونیورسٹی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں یونیورسٹی کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی وائس چانسلر شہید بے نظیر بھٹو دیوان یونیورسٹی اورنگزیب خان نے کہا کہ بچوں کو کھیلتا دیکھ کر اچھا ...
مزید پڑھیں »خاور شاہ نیشنل ویمن بیس بال اکیڈمی راولپنڈی کی ٹیم ملائیشیا کا دورہ کریگی
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)بیس بال فیڈریشن ملائشیا کے صدر سزالی حسین کی دعوت پر خاورشاہ نیشنل ویمن بیس بال اکیڈمی راولپنڈی کی ٹیم جون 2022ء میں ملائشیا کا دورہ کرے گی۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے بتایا ہے کہ خاورشاہ نیشنل ویمن بیس بال اکیڈمی راولپنڈی کی ٹیم ملائشیا کی قومی خواتین بیس بال ٹیم کیخلاف ...
مزید پڑھیں »رمضان ٹین پن باؤلنگ لیگ 9 اپریل سے لیزر سٹی باؤلنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں شروع ہوگی
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے زیرانتظام رمضان ٹین پن باؤلنگ لیگ 9 اپریل سے لیزر سٹی باؤلنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں شروع ہوگی۔ پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ لیگ کے میچ 9، 16 اور 23 اپریل کو کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ میں ...
مزید پڑھیں »شاہد خان آفریدی کا سیاسی میدان میں کودنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل رائونڈر شاہد خان آفریدی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں شاہد آفریدی پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر انتخابات لڑنے کا پروگرام بنا رہے ہیں ۔ شاہد آفریدی نے کراچی سے ایم این اے عامر لیاقت کے حلقے سے پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹ پر الیکشن ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان عبدالرراق آرائیں فلڈ لائٹ روک بال ٹورنامنٹ 14 اپریل سے شروع ہو گا
سندھ روک بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور پاکستان روک بال فیڈریشن کے تعاون سے آل پاکستان عبدالرراق آرائیں میموریل فلڈ لائٹ روک بال ٹورنامنٹ 14 اپریل سے منی سپورٹس کمپلیکس، ناظم آباد، کراچی میں شروع ہو گا۔ گذشتہ روز پاکستان روک بال فیڈریشن کی سیکرٹری جنرل امہ لیلی کلثوم نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل میچوں میں وکٹوں کی ڈبل سنچری مکمل کرلی
قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں بڑی کامیابی حاصل کرلی۔22 سالہ شاہین شاہ آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ میں 200 وکٹیں حاصل کرنے والے 22ویں پاکستانی بن گئے ہیں۔شاہین آفریدی نے یہ اعزاز لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں حاصل کیا۔شاہین شاہ آفریدی ٹیسٹ کرکٹ میں ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ کی سالگرہ پر شاہد آفریدی اور ان کی اہلیہ کی مبارکباد
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور ان کی اہلیہ نادیہ شاہد نے شاہین شاہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔شاہد آفریدی نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکانٹ پر جاری کیے گئے پیغام میں شاہین شاہ آفریدی سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ سالگرہ مبارک ہو، خوش رہیں اور چمکتے رہیں۔انہوں نے کہا کہ اللہ آپ کو ہمیشہ ...
مزید پڑھیں »