روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 ستمبر, 2022

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے متحدہ عرب امارات کے سکواڈ کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لئے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق یو اے ای کرکٹ ٹیم نے بھی آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لئے اپنے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کیا، ٹیم کی قیادت سی پی رضوان کو سونپی گئی ہے۔وریتیا اروند نائب کپتانی کے فرائض سرانجام دینگے، اس کے علاوہ چراغ سوری، ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا کیخلاف ہوم سیریز سے قبل بھارتی ٹیم کو دھچکا

  آسڑیلیا کیخلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد شامی کورونا کا شکار ہو کر ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں اور اب وہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا حصہ نہیں ہونگے، ان کی جگہ ٹیم میں امیش یادیو کو شامل کرلیا گیا ہے جو اب تقریباً دو سال کے طویل وقفے کے بعد ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، نادرن نے سدرن پنجاب کو 3 رنز کے فرق سے شکست دیدی

ملتان میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں نادرن پنجاب نے دلچسپ مقابلے کے بعد سدرن پنجاب کی ٹیم کو تین رنز کے فرق سے شکست دیدی، نادرن نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنائے، سہیل تنویر نے 30 گیندوں پر تین چوکوں ...

مزید پڑھیں »

دانش کنیریا بھی سرفراز احمد کے حق میں بول پڑے

سابق کرکٹر دانش کنیریا نے بھی سرفراز احمد کی ورلڈ کپ سکواڈ میں عدم شمولیت پر سوالات اٹھادیے۔سابق لیگ سپنر دانش کنیریا نے اپنے یوٹیوب چینل پر کہا کہ سرفراز احمد کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے سکواڈ میں رضوان کے ساتھ ریزرو میں سرفراز احمد کو شامل کرنا چاہیے تھا۔کنیریا نے کہا کہ سرفراز نے حال ہی میں نیشنل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور انگلش کرکٹرز کے درمیان گپ شپ

پاکستان کے دورے پرآئی انگلش ٹیم کی پریکٹس سیشن کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں سے گھلنے ملنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ہفتے کی رات پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں نے سیریز کی تیاریوں کے لیے بھرپور پریکٹس سیشن کیا اور اس موقع پر کھلاڑیوں نے میڈیا سے گفتگو بھی کی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی ...

مزید پڑھیں »

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ٹیم کے لیے مینجمنٹ کا اعلان کر دیا۔سعید خان کو مینجر مقرر کیا گیا ہے، کوچز پینل میں سیگفرائیڈ ایکمین، ایاز محمود، محمد عثمان شیخ، عمران بٹ اور محمد علی خان بطور اسسٹنٹ کوچ شامل ہیں۔ابوذرامراو ویڈیو انالسٹ اور رانا نصراللہ فزیکل ٹرینر ہوں گے۔پاکستان ہاکی ٹیم اگلے ماہ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت ...

مزید پڑھیں »

نسیم شاہ کے انسٹاگرام فالورز کی تعداد 10 لاکھ ہو گئی

ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کے انسٹاگرام فولورز کی تعداد 10 لاکھ ہو گئی۔ایک رپورٹ کے مطابق ایشیا کپ سے قبل پیسر نسیم شاہ کے انسٹاگرام فولورز کی تعداد 4 لاکھ تھی جو کہ اب 1 ملین ہو چکی ہے۔دوسری جانب افغانستان کے خلاف میچ سے قبل نسیم شاہ کے انسٹاگرام پر فولورز ...

مزید پڑھیں »

فاطمہ ثنا ویمن ایشیا کپ سے باہر ہو گئیں

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر فاطمہ ثنا اے سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ سے باہر ہو گئیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق فاطمہ ثنا ویمن کیریبیئن پریمیئر لیگ کے دوران زخمی ہو گئی تھیں۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے میڈیکل پینل نے فاطمہ ثنا کو 4 ہفتے کے لیے آرام تجویز کیا ...

مزید پڑھیں »

جیو نیوز پی سی بی کا آفیشل کنٹنٹ پارٹنر بن گیا

  پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انڈیپنڈنٹ میڈیا کارپوریشن (آئی ایم سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل کنٹنٹ پاٹنرشپ کے حقوق کی بڈ جیت لی ہے۔ اس شراکت داری کے تحت اب آئی ایم سی کے ٹی وی نیوزچینل، جیو نیوزکو ستمبر 2022 سے اگست 2023 تک تمام نان نیوز کنٹنٹ تک خصوصی رسائی ممکن ہوگی۔ ...

مزید پڑھیں »