انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں کر دی ہیں جس پر یکم اکتوبر سے عمل ہو گا۔آئی سی سی نے گیند پر تھوک لگانے کی پابندی مستقل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے گیند پر تھوک لگانے پر عارضی پابندی لگائی گئی تھی۔ آئی سی سی پلیئنگ کنڈیشنز کے مطابق بیٹر کے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2022
ٹی ٹوئنٹی ولڈ کپ کے لیے نیوزی لینڈ نے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی ٹوئنٹی ولڈ کپ کے لیے نیوزی لینڈ نے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت کین ولیمسن کریں گے، مارٹن گپٹل ریکارڈ 7ویں مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم میں شامل ہیں۔سکواڈ میں فن ایلن، ٹرینٹ بولٹ، مائیکل بریسویل، مارک چیپمین اور ڈیون کانوے شامل ہیں۔اس کے علاوہ لوکی فرگوسن، ...
مزید پڑھیں »شیلی نچکے کو آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا گیا
شیلی نچکے کو آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا گیا جس کو انہوں نے اعزاز قرار دیا ہے۔شیلی نچکے نے کہا ہے کہ دنیا کی ٹاپ ٹیم کی کوچنگ کرنا میرے لئے اعزاز ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق شیلی نچکے کو 4 برس کے لیے آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کا کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ انہیں ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی کی کور کمانڈر کوئٹہ سے ملاقات
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لالہ آفریدی کے نام سے مشہور شاہد خان آفریدی سیلاب زدگان کی مدد کیلئے بلوچستان پہنچ گئے ہیں، شاہد خان آفریدی سیلاب متاثرین کیلئے کھانے پینے کی اشیا، ٹینٹ اور دیگر سامان لیکر کوئٹہ پہنچے، کوئٹہ پہنچنے کے بعد شاہد خان آفریدی نے کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور سے بھی ملاقات ...
مزید پڑھیں »”واہ سپورٹس فیسٹیول” کے انتظامات کوحتمی شکل دیدی گئی
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)ضلع راولپنڈی خصوصاََ ٹیکسلااورواہ کینٹ کے لوگوں کو کھیل وتفریح کے مواقع فراہم کرنے کیلئے ”واہ سپورٹس فیسٹیول” کے انتظامات کوحتمی شکل دیدی گئی، صوبائی وزیر امورنوجواناں وکھیل پنجاب ملک تیمورمسعود کی ہدایت پر ڈائریکٹرسپورٹس پنجاب ندیم قیصر نے ڈی ایس اوشمس توحیدعباسی کے ہمراہ تمام وینیوز کادورہ کیا اورانتظامات کیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔ واہ سپورٹس فیسٹیول30ستمبر ...
مزید پڑھیں »پاکستان سٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کھیلوں کا آغاز 26 ستمبر سے ہوگا
پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسو سی ایشن زیر اھتمام مختلف کھیلوں کا اغاز 26 ستمبر سے کراچی میں ہورہا ہے ۔ جس میں 14 کھیلوں کو شامل کیا گیا ہے ۔ ایتلیٹکس ، ارچری، باسکٹ بال ، بیڈمنٹن ، تھرو بال ، ٹیبل ٹینس، تایکوانڈو ، کرکٹ ، روپ اسکیپینگ، جمناسٹک، نیٹ بال، والی بال ، فٹ سال ، سکیٹنگ ...
مزید پڑھیں »ابوظبی ٹی ٹین میں نئی ٹیم کی شمولیت کے بعد چھٹے سیزن میں ٹیموں کی تعداد آٹھ ہو گئی
کرکٹ کے مختصر اور مشہور فارمیٹ ٹی ٹین میں نئی ٹیم کے شمولیت کا اعلان کر دیا گیا نئی ٹیم کا نام” نیو یارک اسٹرائیکرز “ہو گا ۔ابوظبی ٹی ٹین کے چھٹے سیزن میں کل آٹھ ٹیمیں شریک ہوں گی۔یوراج سنگھ ٹیم مینٹور ہوں گے جو اس سے قبل ابوظبی ٹی ٹین کھیل چکے ہیں ۔امریکہ کے معروف کاروباری ادارے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا کو فائنل میں شکست، سندھ چیمپئن بن گیا
ملتان میں کھیلے گئے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں سندھ کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا کی ٹیم کو با آسانی آٹھ وکٹوں سے شکست دیکر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا، تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور ان کی پوری ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم خصوصی کٹ پہنے گی
انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم خصوصی کٹ پہنے گی۔قومی کرکٹ ٹیم نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سیریز کے پہلے میچ میں سیلاب متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کرنے کے لیے یہ کٹ پہنے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اس خصوصی جرسی کی بھی رونمائی کردی، پہلے میچ کی شرٹ میں پلیئر کا ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کٹ سامنے آگئی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اگلے ماہ آسٹریلیا میں ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے لیے کٹ کی باضابطہ رونمائی کردی ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی کٹ کی رونمائی پی سی بی نے خصوصی ویڈیو کے ذریعے کی جس میں بابر اعظم، شاداب خان اور نسیم شاہ کے ساتھ قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی پلیئرز فاطمہ ثنا ...
مزید پڑھیں »