ڈپٹی چیئرمین انگلش کرکٹ بورڈ مارٹن ڈارلو نے کہا ہے کہ ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ سے فینز کی بڑی تعداد پاکستان آئے گی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مارٹن ڈارلو نے کہا کہ 17 سال بعد انگلینڈ کی پاکستان آمد پر ہر کوئی خوش ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کراوڈ کا جوش و خروش دیکھ کر کافی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2022
شاہین آفریدی کی طرح بائولنگ کرانا چاہتی ہوں، وحیدہ اختر
ویمن فاسٹ بولر وحیدہ اختر کا کہنا ہے کہ قومی کھلاڑی شاہین آفریدی کی بولنگ کا قومی ٹیم کو بہت فائدہ ہوتا ہے، وہ بھی شاہین آفریدی کی طرح اننگز کے آغاز میں وکٹیں لینا چاہتی ہیں اور قومی ویمن ٹیم میں تسلسل کے ساتھ کھیلنا چاہتی ہیں۔وحیدہ اختر نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران بتایا کہ چنیوٹ میں ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی میں شامل ٹیموں کے اسکواڈز اور شیڈول کا اعلان کردیا گیا
نیشنل ٹی ٹونٹی اور کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹی ٹونٹی کے کامیاب انعقادکے بعد پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ سیزن اب دوسرے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے، جہاں طویل طرز کی کرکٹ پر مشتمل قائداعظم ٹرافی اور کرکٹ ایسوی ایشنز چیمپئن شپ جیسے ٹورنامنٹس شامل ہیں۔ یہ دونوں ایونٹس 27 ستمبر بروز منگل سے شروع ہوں گے۔ ان دونوں ٹورنامنٹس کے لیے اسکواڈز ...
مزید پڑھیں »چوتھا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دیکر سیریز دو دو سے برابر کردی
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان کی ٹیم نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کی ٹیم کو چار رنز کے فرق سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے، تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی نے ٹاس جیت کر پہلے ...
مزید پڑھیں »چوتھا ٹی ٹوئنٹی، معین علی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، دھانی اور حیدر علی ڈراپ
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ کا ٹاس انگلینڈ کے کپتان معین علی نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے چوتھے ون ڈے میچ کیلئے اولی سٹون کو ٹی ٹوئنٹی کیپ دی ہے، سٹون اس سے قبل انگلینڈ کیلئے ٹیسٹ اور ون ڈے میچ ...
مزید پڑھیں »سچن ٹنڈولکر کا 50 سال کی عمر میں بھی چھکا
سچن ٹنڈولکر آج بھی کرکٹ کی دنیا کے بہترین بلے بازوں میں شمار کیے جاتے ہیں، بھارت کے سب سے اعلیٰ شہری اعزاز بھارت رتن کے حامل وہ سب سے پہلے کھلاڑی ہیں۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان آج بھی اپنے دور جوانی کی طرح بیٹنگ پچ پر اپنی پوری گرفت رکھے ہوئے ہیں، انہوں نے عمر کے پچاسویں سال ...
مزید پڑھیں »بورڈ آف گورنرز اجلاس میں ڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس اور ماہانہ وظائف کی رقم میں اضافہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ میں بہتری لانے اور اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو نوازنے سے متعلق اپنی پالیسی کے تحت نئے ڈومیسٹک کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی میچ فیس اور ماہانہ وظائف کی رقم میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے یہ اعلان بورڈ آف گورنرز (بی او جی) ...
مزید پڑھیں »گراس روٹ پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام شروع
پاکستان کرکٹ بورڈ نے مستقبل کے لیے کھلاڑی تیار کرنے کیلئے گراس روٹ پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام شروع کردیا، پروگرام کے پہلے مرحلے میں فاسٹ بولرز تیار کیے جائیں گے۔پی سی بی گراس روٹ پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام کی تقریب رونمائی کراچی میں ہوئی، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی سی بی چیئرمین رمیز راجا نے بتایا کہ گراس روٹ پلیئر ڈویلپمنٹ ...
مزید پڑھیں »پسند ناپسند کے معیار پر ٹیم بن رہی ہے، عمر اکمل
پاکستان کے جارح مزاج بیٹر عمر اکمل نے ٹیم میں واپسی کی امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں پتا میرے لیے قومی ٹیم کے دروازے کیوں بند ہیں۔نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل کا کہنا تھا کہ آغاز سے ہی ٹیم کی ضرورت کے مطابق کھیلنے کی کوشش کی، ٹیم میں واپسی کیلئے پر امید ...
مزید پڑھیں »اولمپیئن منظور حسین جونیئر مرحوم کی رسم چہلم
دنیائے ہاکی کے لیجنڈ اولمپیئن منظور حسین جونیئر مرحوم کی رسم چہلم عقیدت و احترام سے منعقد ہوئی. اس حوالے سے لاہور میں انکے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و اجتماعی دعا کرائی گئی اس موقع پر ہاکی لیجنڈ منظور حسین جونیئر کے برادر حقیقی مقصود حسین انٹرنیشنل، منظور جونیئر کے بیٹے فیصل منظور، نبیل منظور ، داماد مکرم مختار، ...
مزید پڑھیں »