انگلینڈ نے آسڑیلیا کوپہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آٹھ رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق آسڑیلیا نے ٹاس جیت کر پہلے انگلینڈ کی ٹیم کو کھیلنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں 208 رنز بنا ڈالے، انگلینڈ کی جانب سے ایلکس ہیلز نے51 گیندوں پر 84 رنز بنائے، ان کی اننگز میں بارہ چوکے اور تین ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2022
ویمنز ایشیا کپ، عالیہ کی شاندار نصف سنچری، پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیدی
بنگلہ دیش کے شہر سہلٹ میں جاری ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان کی ٹیم نے یو اے ای کی ٹیم کو 71 رنز سے شکست دیدی، یو اے ای کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنائے، پاکستان کی ...
مزید پڑھیں »سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
کرائسٹ چرچ میں جاری سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیم نے بنگلہ دیش کو باآسانی آٹھ وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے جبکہ بنگلہ دیش کی یہ دوسری مسلسل ناکامی ہے، تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بنگلہ دیش کی ٹیم کو بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »جیت کے باوجود محمد حفیظ کی قومی ٹیم پر تنقید
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران ہی ٹیم کے فیصلے پر تنقید کردی۔ٹوئٹر پر محمد حفیظ نے لکھا کہ شاداب خان کو نمبر چار اور محمد نواز کو نمبر پانچ پر بھیجنا مختصر مدت کی کامیابی ہو سکتی ہے۔انہوں نے مزید لکھا کہ اس سے مڈل آرڈر بیٹرز پر دبا ...
مزید پڑھیں »قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے بھارت کیخلاف دلیرانہ کرکٹ کھیلی، نین عابدی
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کرکٹر نین عابدی کا کہنا ہے کہ جس طرح پاکستان ویمن ٹیم نے ایشیا کپ میں بھارت کیخلاف کھیلا اگر اس ہی طرح ٹورنامنٹ کھیلتے رہے تو ایشیا کپ جیت سکتے ہیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں نین عابدی نے کہا کہ بھارت کے خلاف پاکستان نے کھیل کے تینوں شعبوں میں شاندار ...
مزید پڑھیں »ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف بے خوف کرکٹ کھیلی، شاہد آفریدی
قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل رانڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ آج ہماری ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف بے خوف کرکٹ کھیلی۔پاکستان نے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 4 پوائنٹس حاصل کر لیے ہیں۔قومی ٹیم کی جیت میں کپتان بابر اعظم ...
مزید پڑھیں »امجد عزیز ملک کو مسلسل تیسری بار ایشیئن سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن ایشیا AIPS,Asia کا سیکریٹری جنرل منتخب ہونے پرSportslinkpk.com کی مبارکباد
کھیلوں کی معروف ویب سائٹ سپورٹس لنک پی کے نے اپنے ایک بیان میں پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر اور فخر پاکستان سینئر جرنلسٹ اور مصنف امجد عزیز ملک کی مسلسل تیسری بار ایشیئن سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن ایشیا AIPS,Asia کا سیکریٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے، ویب سائٹ کے چیف ایڈیٹر نواز گوہر کا کہنا ہے ...
مزید پڑھیں »سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو بھی شکست دیدی
کرائسٹ چرچ میں جاری سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے کپتان بابر اعظم کی شاندار ناقابل شکست اننگز کی بدولت میزبان نیوزی لینڈ کو بھی چھ وکٹوں سے شکست دیدی ہے، تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور ان کی ٹیم مقررہ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ ٹیم سنوکر چیمپئن شپ، پاکستان بھارت کو پچھاڑ کر سیمی فائنل میں داخل
ملائیشیا میں جاری 72 ورلڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔پاکستان نے کوارٹر فائنل میں بھارت کو چار – دو سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ فائنل فور میں جگہ بناکر پاکستان نے ایونٹ میں میڈل یقینی کرلیا ہے۔پاکستان کی جانب سے بابر مسیح اور احسن رمضان پر مشتمل ...
مزید پڑھیں »سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، کین ولیمسن کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، پاکستان کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں
کرائسٹ چرچ میں جاری سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف اس میچ کیلئے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے اور وہی ٹیم میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے جس نے ...
مزید پڑھیں »