پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کل سے ملتان میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے آغاز سے قبل پاکستانی ٹیم کیلئے ایک اور بری خبر یہ ہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ دائیں کندھے کی تکلیف کا شکار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نسیم شاہ کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2022
کسی کھلاڑی کی عمر کو جواز بنا کر اسے نظر انداز نہیں کرنا چاہیے، شعیب ملک
قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ میرا ابھی ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، جب تک میں کرکٹ سے لطف اندوز ہو رہا ہوں کھیلتا رہوں گا۔ایک انٹرویو میں شعیب ملک نے کہا کہ کبھی کسی کھلاڑی کی عمر کو جواز بنا کر اسے نظر انداز نہیں کرنا چاہیے، میں اپنی بات نہیں کر رہا ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کی ٹیم نے نیا ٹرینڈ سیٹ کیا ہے، رمیز راجا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے انگلش ٹیم کو آئی اوپنر قرار دے دیا۔اسٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران رمیز راجا کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کی ٹیم سب کے لیے آئی اوپنر ہے انھوں نے ایک نیا ٹرینڈ سیٹ کیا ہے۔دوران گفتگو صحافی نے رمیز راجا سے سوال کیا کہ بابر بطور کپتان آپ کو کیسے ...
مزید پڑھیں »ملتان کی وکٹ پر گیند ریورس سوئنگ ہوسکتی ہے، بین سٹوکس
انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ جانتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم ملتان ٹیسٹ میں مضبوط ہو کر آئے گی لیکن ہم اپنے پلان کے مطابق چلیں گے۔ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بین اسٹوکس کا کہنا تھا پاکستان میں بولنگ کی کنڈیشنز مشکل ہوتی ہیں لیکن ملتان کی پچ خشک اور پنڈی سے مختلف ...
مزید پڑھیں »بیلجیئم کے کپتان ایڈن ہیزرڈ نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
فیفا ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی کے بعد بیلجیئم کے کپتان ایڈن ہیزرڈ نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بیلجیئم کی ٹیم گروپ اسٹیج کے مرحلے سے آگے نہیں جا سکی تھی۔رپورٹس کے مطابق ایڈن ہیزرڈ نے گروپ ایف میں تینوں میچز کھیلے تاہم وہ کوئی گول کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے تھے۔فٹبال ورلڈ ...
مزید پڑھیں »ملتان کی پچ دیکر حتمی الیون کا فیصلہ کرینگے، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم نے فاسٹ بالرز حارث رئوف کے ٹیم سے باہر ہونے کے بعد واضح کیا ہے کہ جو فاسٹ بالرز ٹیم میں موجود ہیں انہی پر انحصار کرینگے مزید فاسٹ بالرز شامل نہیں کئے جائیں گے تاہم ان کا کہنا تھا کہ فہم اشرف یا وسیم جونیئر میں سے کسی ایک کو ٹیم میں شامل کیا جاسکتا ہے، ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے کی لائن اپ مکمل
فیفا ورلڈ کپ 2022 کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، ورلڈ کپ کے کوراٹر فائنل مقابلے 9 اور 10 دسمبر کو کھیلے جائیں گے۔میگا ایونٹ کے شیڈول کے مطابق پہلا کوارٹر فائنل 9 دسمبر کو برازیل اور کروشیا کے درمیان کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں قطر کے ایجوکیشن سٹی سٹیڈیم میں آمنے سامنے آئیں گی، پاکستان کے معیاری وقت ...
مزید پڑھیں »فہد خواجہ دوسری مرتبہ ٹیبل ٹینس کے قومی چیمپئن بن گئے
واپڈا کے فہد خواجہ نے دوسری مرتبہ قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ جیت لی،کوئٹہ میں ہونیوالے مقابلے میں فہد خواجہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کیا مینز ڈبلز مقابلوں میں آرمی کے شاہ خان اور امم خواجہ نے گولڈ میڈل اپنے نام کیاویمنز سنگلز مقابلوں میں آرمی کی حقیقہ حسن نے گولڈ میڈل جیتاویمنز ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہیت شرما ہسپتال پہنچ گئے
بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما بنگلادیش کیخلاف ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی ہو کرہسپتال پہنچ گئے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق روہت شرما بنگلادیش کے اوپنر انعام الحق کا کیچ پکڑنے کے دوران زخمی ہوئے، گیند نے ان کے انگوٹھے کو ہٹ کیا جس کے بعد ان کے انگوٹھے سے خون بھی نکلنے ...
مزید پڑھیں »لنکا پریمیئر لیگ، جافنا نے گال گلیڈیئٹرز کو زیر کرلیا
لنکا پریمئیر لیگ 2022 کے پہلے میچ میں گال گلیڈیئٹرز کو جافنا کنگز نے 24 رنز سے شکست دے دی۔مہندرا راجا پاکسے انٹرنیشنل اسٹیڈیم ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس گال گلیڈیئٹرز کے کپتان کوشال مینڈس نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کا انتخاب کیا۔جافنا کنگز کی ٹیم 20ویں اوور کی پانچویں گیند پر 137 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی، ...
مزید پڑھیں »