پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی میں جاری تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان کی ٹیم نے انگلینڈ کی پہلی اننگز کے سکور 657 تمام کھلاڑی آئوٹ کے جواب میں 181رنز بنا لئے تھے اور اس کا کوئی کھلاڑی آئوٹ نہیں ہوا تھا، جب کھیل ختم ہوا تو وکٹ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2022
راولپنڈی ٹیسٹ، انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 657 رنز پر آئوٹ
راولپنڈی میں جاری پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 657 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی ہے، انگلینڈ کی جانب سے ہیری بروک 153، زاک کرالے 122، اولی پوپ 108 اور بین ڈکیٹ 107 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، پاکستان کی جانب سے سب سے کامیاب اپنا ...
مزید پڑھیں »اولمپیئن ارشد ندیم کہنی کے علاج کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے
کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ اولمپیئن ارشد ندیم کہنی کے علاج کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے، ڈاکٹرز کی ٹیم اولمپئین ارشد ندیم کے علاج کی نگرانی کرے گی۔اولمپیئن ارشد ندیم گزشتہ برس اولمپکس میں کہنی کی انجری کا شکار ہوئے تھے، علاج کے بعد ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ اور ایشین چیمپئن شپ 2023 میں حصہ لینگے گولڈ میڈلسٹ ...
مزید پڑھیں »چار کھلاڑیوں کا راولپنڈی میں ڈیبیو
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے چار کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ہے۔قومی ٹیم میں ڈیبیو کرنے والے کھلاڑیوں میں حارث رف، سعود شکیل، محمد علی اور زاہد محمود شامل ہیں جنہیں میچ سے قبل ٹیسٹ کیپ دی گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے چاروں کرکٹرز کو ٹیسٹ کیپ دینے کی ویڈیو جاری ...
مزید پڑھیں »شاداب خان ، شاہین شاہ آفریدی میچ دیکھنے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم پہنچ گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان جاری پہلا ٹیسٹ میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے۔شاداب خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی اور شاہین شاہ کی تصویر شیئر کی گئی جو ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر وائرل ہے۔شاداب نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا ‘میں شاہین کے ہمراہ اپنی ...
مزید پڑھیں »عقیل خان آئندہ سال ٹینس کے کھیل سے ریٹائر ہو جائینگے
ٹینس اسٹار عقیل خان ان دنوں لاہور میں جاری حسن طارق رحیم نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئین شپ میں ٹاپ سیڈ کھلاڑی ہیں، ان کا کہنا ہے کہ آئندہ برس ان کا ٹینس میں آخری سال ہو گا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عقیل خان نے کہا کہ وہ آئندہ برس ریٹائر ہو جائیں گے، ٹینس چھوڑنے کو ...
مزید پڑھیں »ریورس سوئنگ کے موجد سرفراز نواز 74 برس کے ہو گئے
دنیائے کرکٹ میں ریورس سوئنگ کے موجد مایہ ناز سابق فاسٹ بائولر سرفراز نواز نے زندگی کی 74 بہاریں دیکھ لیں، سرفراز نواز کے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز6 مارچ 1969 کو کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں انگلستان کے خلاف ہوا۔ انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیریئر میں مجموعی طور پر 55 ٹیسٹ میچوں میں حصہ لیا اور 177 وکٹیں حاصل کیں۔ ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ٹیسٹ، انگلش بیٹرز نے پاکستانی بائولنگ لائن کا بھرکس نکال دیا، چار وکٹوں پر 506 رنز
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام تک انگلینڈ کی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 506 رنز بنا لئے تھے، جس وقت پہلے دن کا کھیل ختم ہوا تو وکٹ پر ہیری بروک 108 اور کپتان بین سٹوکس 34 رنز کے ساتھ موجود تھے، ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ٹیسٹ، پہلے ہی روز انگلش بیٹرز کی جانب سے 4 سنچریاں
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھانے کے وقفے کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اوپنر زاک کرالے نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کی تیسری سنچری سکور کر ڈالی ہے، زاک کرالے نے پاکستان کی ناتجربہ کار بائولنگ لائن کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے وکٹ کے چاروں اطراف شاندار سٹروکس کھیلے ، زاک ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ٹیسٹ،انگلش اوپنرز کے ہاتھوں پاکستانی بائولرز کی دھنائی، کھانے کے وقفے تک بغیر نقصان کے 174 رنز بنا ڈالے
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھانے کے وقفے تک انگلینڈ کی ٹیم نے بغیر کسی نقصان کے 174 رنز بنا لئے ہیں، وکٹ پر زاک کرالے 91 اور بن ڈکیٹ 77 رنز کے ساتھ موجود ہیں، انگلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا ...
مزید پڑھیں »