جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے سنچورین میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے میزبان جنوبی افریقہ کی ٹیم کو تین وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے، تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے جنوبی افریقہ کو ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 مارچ, 2023
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حیدر حسین اور ہاکی لیجنڈ شہباز سینئر کی لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا سے ملاقات
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین اور ورلڈ چیمپیئن ہاکی لیجنڈ شہباز احمد سینئر نے لاہور قلندرز کے آفس میں لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا، ثمین رانا اور ڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید سے ملاقات کی. اس موقع پر ہاکی لیجنڈ شہباز احمد سینئر نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج مجھے لاہور ...
مزید پڑھیں »زمبابوے نے تیسرے ون ڈے میچ میں نیدرلینڈز کو شکست دیکر سیریز دو ایک سے جیت لی
زمبابوے نے تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں نیدرلینڈز کو سات وکٹوں سے شکست دیکر سیریز دو ایک سے جیت لی ہے، ہرارے میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس نیدرلینڈز نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور نیدرلینڈز کی ٹیم مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں مزید 7 میچز یکم اپریل کو کھیلے جائیں گے
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں مزید 7 میچز یکم اپریل کو کھیلے جائیں گے۔پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں، ای پی لیگ میں یکم اپریل کو کھیلے جانے والے پہلے میچ میں بورن ماؤتھ کا مقابلہ فلہم کی ٹیم سے وائٹلٹی سٹیڈیم، بورنموتھ میں ہوگا، دوسرا میچ آرسنل اور لیڈز یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان ایمریٹس ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان ٹیبل ٹینس ماسٹرکپ پاکستان آرمی نے جیت لی ، اقراء رحمن نے شاندار پرفارمنس دیکر اپنی نیشنل رینکنگ بہتر کردی
پاکستان آرمی نے آل پاکستان ماسٹرکپ ٹیبل ٹینس ایونٹ جیت لی ، واپڈا نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ اس کامیابی میں شاہ خان ، حسیب خواجہ ،شایان اور اقراء رحمن نے کلیدی رول ادا کیا ۔ پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام فیصل آباد میں کھیلے جانیوالے آل پاکستان ٹیبل ٹینس ماسٹرکپ میں ملک کے چاروں صوبوں ، گلگت ...
مزید پڑھیں »میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس کی پہلے ہی میچ میں جیت
جاری میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز مقابلوں میں دفاعی چیمپئن شپ سپین کے کارلوس الکاریز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے ہی میچ میں ارجنٹائن کے فیکوانڈو باگنس کو با آسانی چھ دو اور چھ دو سے شکست دیدی، کارلوس الکاریز جنہوں نے گزشتہ ہفتے انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ کا اعزاز جیتا تھا نے رواں سال ...
مزید پڑھیں »یورو2024 کوالیفائرز، فرانس نے نیدرلینڈز کو چار صفر سے شکست دیدی
یورو 2024 کوالیفائرز مقابلے میں فرانس کی ٹیم نے یکطرفہ مقابلے کے بعد نیدرلینڈز کو چار صفر سے شکست دیدی، فرانس کی جانب میں اہم کردار ان کے نئے کپتان کیلین ایمباپے کا رہا جنہوں نے دو گول سکور کئے، دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلے کے آغاز سے ہی فرانس کا پلڑا بھاری رہا اور اس کے فارورڈز نے نیدرلینڈز ...
مزید پڑھیں »یوکرین کی ٹینس کھلاڑی مارٹا کا روسی کھلاڑی کے ساتھ ہاتھ ملانے سے انکار
جاری میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز مقابلوں میں یوکرائن کی کھلاڑی مارٹا کوسٹیوک نے روسی کھلاڑی انستاسیا پوٹاپووا کے ہاتھوں شکست کے بعد میچ کے اختتام پر ان کے ساتھ ہاتھ ملانے سے انکار کردی ان کا کہنا تھا کہ میں کیسے اس سے مصافحہ کروں یہ میرے نہتے عوام پر بمباری کر رہے ہیں، ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میچ میں سری لنکا کو 198 رنز سے شکست دیدی
نیوزی لینڈ کی ٹیم نے تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے آکلینڈ میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں سری لنکا کو 198 رنز کے بڑے فرق سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی جو 49.3 اوورزمیں 274 رنز بنانے کے بعد آئوٹ ہو گئی، ...
مزید پڑھیں »افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کیخلاف پہلی جیت حاصل کرلی
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے شارجہ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں افغانستان کی ٹیم نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے، یہ ٹی ٹوئنٹی میچوں میں افغانستان کی پاکستان کیخلاف پہلی جیت بھی ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »