بھارت نے تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں آسڑیلیاکی ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے، بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے آسڑیلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی جو 35.4 اوورزمیں 188 رنزبنا کر آئوٹ ہو گئی، مچل مارش 81 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2023
اٹلی کشتی حادثہ میں جاں بحق قومی ہاکی کھلاڑی شاہدہ رضا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
اٹلی میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والی قومی کھلاڑی شاہدہ رضا کی نمازِ جنازہ کوئٹہ میں ادا کر دی گئی۔شاہدہ رضا کی نمازِ جنازہ مری آباد میں بہشت زینب قبرستان میں ادا کی گئی جس میں عزیز و اقارب اور اہلِ علاقہ نے شرکت کی۔مرحومہ کی نمازِ جنازہ میں صوبائی وزیرِ کھیل عبدالخالق ہزارہ بھی ...
مزید پڑھیں »نجم سیٹھی پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے کے بعد دبئی جائینگے
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی پی ایس ایل سیزن 8 کے فائنل کے بعد دبئی جائیں گے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین نجم سیٹھی نے آئی سی سی اور اے سی سی کے اجلاسوں میں شرکت کرنا ہے جس کیلئے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی پی ایس ایل ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، دوسرے ایلیمنیٹر میں آج پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کا جوڑ پڑے گا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کا دوسرا ایلیمنیٹر آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں قلندرز اور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا ۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں آج لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا اہم ترین مقابلہ بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔ لاہور میں آج علی الصبح ہلکی بارش کے بعد ...
مزید پڑھیں »انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں کل مزید 7 میچ کھیلے جائینگے
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں مزید 7 میچز (کل) ہفتہ کو کھیلے جائیں گے۔پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں ، لیگ میں 18 مارچ کو کھیلے جانے والے پہلے میچ میں ناٹنگھم فاریسٹ کا مقابلہ نیو کیسل یونائیٹڈ کی ٹیمیں سٹی گراؤنڈ، ناٹنگھم شائرمیں مد مقابل ہوں گی ۔دوسرا میچ آسٹن ولا اور بورن مائوتھ کی ...
مزید پڑھیں »2 روزہ نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس 2023 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
2 روزہ نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس 2023 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔پاکستان نیٹ بال فیڈریشن اور پنجاب نیٹ بال ایسوسی ایشن نے مشترکہ طور پر نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس 2023 کا انعقاد ایس اے گارڈن، کالا شاہ کاکو، لاہور میں 15 سے 16 مارچ 2023 تک ایس اے گارڈن گروپ لاہور کے اشتراک سے کیا ...
مزید پڑھیں »لاہور میں ڈی ایچ کے زیر انتظام آرچری چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ، بریگیڈیر وحید گل ستی نے افتتاح کردیا
لاہور میں پہلی نیشنل جونیئر اور دسویں ڈی ایچ قومی آرچری چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا . افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈی ایچ اے لاہور کے ایڈمنسٹریٹر بریگیڈئیر وحید گل ستی نے اس کا باقاعدہ افتتاح کیا. ڈی ایچ اے فیز 10 میں واقع ای ایم ای کے گراﺅنڈز پر ہونیوالے اس مقابلے میں پورے ملک سے 132 تیر ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی میراتھن ریس اتوار کی صبح مری روڈ پر ہوگی
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر )راولپنڈی میراتھن ریس اتوار کی صبح مری روڈ پر ہوگی،انڈر 16 اور اوپن کیٹگری میں نمایاں پوزیشنیں لینے والے اتھلیٹس کو مجموعی طور پر 3 لاکھ روپے نقد انعامات کے ساتھ میڈلز اور سرٹیفکیٹس سے بھی نوازا جاۓ گا۔ ڈی ایس او شمس توحید عباسی کے مطابق یہ ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کا ایک کامیاب سالانہ ایونٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا
پاکستان سپر لیگ 8 کے پہلے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 12 رنز سے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کر دیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے، ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ مقررہ 20 اوورز میں ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 9 ہزار رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے
پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 9 ہزار رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے ہیں، بابر اعظم نے کیریئر کی 245 ویں اننگز میں 9 ہزار رنز مکمل کیے۔اس سے قبل ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے 249 اننگز میں 9 ہزار ...
مزید پڑھیں »