اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی، فاتح ٹیم نے 180 رنز کا ہدف 3 گیند پہلے ہی حاصل کر لیا۔پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے 21 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا بیٹنگ کی شروعات آغاز اچھا نہیں تھا، پہلے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2023
سترہویں نیشنل وومین بیس بال چیمپیئن شپ 11 مارچ سے اسلام آباد میں شروع ہوگی۔سید فخرعلی شاہ
سترہویں نیشنل وومین بیس بال چیمپیئن شپ 11 مارچ سے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کے مطابق چیمپیئن شپ میں چاروں صوبوں اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاوہ آرمی، واپڈا، ایچ ای سی اور پولیس کی ٹیمیں شریک ہونگیں۔ چیمپیئن شپ 16 مارچ ...
مزید پڑھیں »پاکستان آرمی نے کومبیکس روشن خان نیشنل ٹیم مینز اور ویمنز اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
پاکستان آرمی کی خواتین اور مردوں کی ٹیموں نے شاندار کارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے کومبیکس روشن خان نیشنل ٹیم مینز اور ویمنز اسکواش چیمپئن شپ کے ٹائٹلز اپنے نام کرلیے پاکستان نیوی کے زیراہتمام اور کومبیکس اسپورٹس کے تعاون سے روشن خان جہانگیرخان اسکواش کمپلیکس میں کھیلے گئے مردوں کے فائنل میں آرمی نے واپڈا کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز لیگ کے نمائشی میچز کے لیے تمام مقامی کھلاڑیوں نے اسلام آباد میں ٹیم ہوٹل میں رپورٹ کر دی
پاکستان ویمنز لیگ کے نمائشی میچز کے لیے تمام مقامی کھلاڑیوں نے اسلام آباد میں ٹیم ہوٹل میں رپورٹ کر دی۔پاکستان ویمنز لیگ کے نمائشی میچز 8، 10 اور 11 مارچ کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔تمام میچز دوپہر دو بجے کھیلے جائیں گے۔ ٹیم ایمازونز کی قیادت بسمہ معروف کریں گی جبکہ سپر ویمن ٹیم ...
مزید پڑھیں »قومی ٹین پن بالنگ چپمئن شپ 8مارچ سے شروع ہو گی
پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی ٹین پن بالنگ چپمئن شپ 8مارچ سے لیزر سٹی بالنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں کھیلی جائے گی۔ چمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ ہونگے۔ گزشتہ روز پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان نے بتایاکہ چمپئن شپ کی تیاریاں ...
مزید پڑھیں »ویمن میچز کے انعقاد پر سابق خواتین کرکٹرز نے بھی خوش
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے دوران ویمن میچز کے انعقاد پر سابق خواتین کرکٹرز نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔سابق کپتان قومی ویمنز کرکٹ ٹیم ثنا میر نے کہا کہ لیگ کے دوران ویمن میچز سے ہمیں صلاحیتیں دکھانے کا موقع ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ میچز میں غیر ملکی کرکٹرز کا آنا ...
مزید پڑھیں »فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو آئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کی کیپ مل گئی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کی کیپ مل گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حارث رؤف نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کی کیپ اور پی ایس ایل کی فرنچائز لاہور قلندرز کی تصاویر شیئر کی ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی میں یوم پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائیگا
ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن راولپنڈی ۔اور ڈویژنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر یوم پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، یوم پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 11 مارچ 23ء تا 21 مارچ 23ء شہناز شیخ ہاکی اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا ،یوم پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ میں راولپنڈی و اسلام آباد سے تعلق رکھنے ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان انٹر یونیورسٹی تھرو با ل چیمپئن شپ پشاور یونیورسٹی نے جیت لی
آل پاکستان انٹریونیورسٹی تھروبال چمپئین شپ میں مردوں میں پشاور یونیورسٹی جبکہ خواتین میں کراچی یونیورسٹی نے میدان مار لیا، مردوں میں پشاور یونیورسٹی نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی اور خواتین میں کراچی یونیورسٹی نے شہید بے نظیر ویمن یونیورسٹی پشاور کو ہراکر ٹرافی اپنے نام کرلی، اس موقع پر ڈائریکٹرسپورٹس پشاور یونیورسٹی بحرکرم نے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ...
مزید پڑھیں »جشن بہاراں کے حوالے سے لاہور میراتھان اور ٹورڈی لاہور سائیکل ریس کا انعقاد
سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب شاہد زمان اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے جشن بہاراں کے حوالے سے لاہور میراتھان اور ٹورڈی لاہور سائیکل ریس کے روٹ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا، سپورٹس بورڈ پنجاب لاہور میراتھان،فیملی ریس ،ویل چیئر ریس اور ٹورڈی لاہورسائیکل ریس12مارچ کو کرائے گا ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر لاہورتنویر شاہ ...
مزید پڑھیں »