عالمی اسکریبل چیمپئن شپ 2023 کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، 22 تا 25 جولائی امریکہ کے شہر لاس ویگاس کے ویسٹ گیٹ ریزورٹ میں کھیلی چیمپئن شپ میں دنیا کے 300 بہترین کھلاڑیوں کی شرکت کریں گے، طارق پرویز اس کی قیادت میں پاکستان ٹیم وسیم کھتری، محمد عنایت اللہ، حسن ہادی خان، ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 جولائی, 2023
کوئٹہ ; سپورٹس فار وومین رائٹس گرلز کراٹے چیمپئن شپ کا انعقاد
سپورٹس فار وومین رائٹس گرلز کراٹے چیمپئن شپ کوئٹہ 2023 جا پان کراٹے ایسوسی ا یشن پاکستان نے امریکی مشن پاکستان اور پاکستان یو ایس ایلومنائی نیٹ ورک کے تعاون سے سپورٹس فار وومین رائٹس گرلز کراٹے چیمپئن شپ کا انعقاد کیا۔ یہ مقا بلے 9جولائی 2023 کو تاجئی خان اسپورٹس کمپلیکس کوئٹہ میں منعقد ہوئےجس میں گرلز کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کی تیاریاں شروع، ٹیموں کا برقرار کھلاڑیوں کا اعلان
آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کی تیاریاں شروع، ٹیموں کا برقرار کھلاڑیوں کا اعلان یواے ای کی کرکٹ لیگ آئی ایل ٹی 20 کے دوسرے ایڈیشن کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں ۔ جو اگلے سال جنوری فروری میں کھیلا جائے گا۔ پہلے ایڈیشن کی کامیابی کے بعد دوسرے ایڈیشن میں ٹیموں نے کچھ کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ...
مزید پڑھیں »خواتین کا پہلا ٹی 10 ٹورنامنٹ دسمبر میں سری لنکا میں ہوگا
خواتین کا پہلا ٹی 10 ٹورنامنٹ دسمبر میں سری لنکا میں ہوگا دنیا کے تیزین فارمیٹ ٹی 10 یواے ای اور زمبابوے کے بعد اب سری لنکا میں بھی منعقدہ ہونے جارہا ہے جہاں لنکا ٹی 10 لیگ کا افتتاحی ایڈیشن رواں سال کے اختتام پر کھیلا جائے گا ۔ اس ٹورنامنٹ کی خاص بات یہ ہے کہ یہ دنیا ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کیلئے پاکستان کا ہائبرڈ ماڈل کیا ہے؟
ایشیا کپ کیلئے پاکستان کا ہائبرڈ ماڈل کیا ہے؟ ایشیا کپ 2023 کے لیے پاکستان کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل پیش کیا گیا تھا جسے حال ہی میں قبول کیا گیا ہے۔ ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایشیا کپ کے ابتدائی میچ کی میزبانی پاکستان کرے گا جب کہ بقیہ میچز سری لنکا میں کرائے جائیں گے۔ پاکستان ایشیاکپ کے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کی ٹیم سعودی عرب روانہ ہو گی۔
ورلڈ سنوکر انڈر17 اور انڈر 21 چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کی ٹیم روانہ ہو گی۔ ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے سنوکر ٹیم سعودی عرب جائے گی، احسن رمضان اور محمد حمزہ الیاس پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ سعودیہ عرب کے شہر ریاض میں ہونے والی چیمپئن شپ میں مقابلے 16 جولائی تک جاری رہیں گے۔
مزید پڑھیں »ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا نواں مرحلہ کینیڈا کے مائیکل وُڈز نے جیت لیا
ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا نواں مرحلہ کینیڈا کے مائیکل وُڈز نے جیت لیا ، انہوں نے ایک سو بیاسی اعشاریہ پانچ کلومیٹر کا فاصلہ چار گھنٹے انیس منٹ اکتالیس سیکنڈ میں طے کیا. مائیکل ووڈز ٹور ڈی فرانس میں اسرائیل کی پریمیئر ٹیک ٹیم ککی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ریس میں وہ عمومی درجہ بندی میںان کی جانب سے کوئی ایمبیشن ...
مزید پڑھیں »لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں ہاکی کے کھلاڑیوں کی پریکٹس کا آغاز
لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں ہاکی کے کھلاڑیوں کی پریکٹس کا آغاز چھ جون کو کھلاڑیوں کے امتحانات کے پیش نظر چھٹیاں دی گئی تھی اب عید کے بعد پریکٹس شروع ہوگئی پشاور…صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیرانتظام ہاکی کے کھلاڑیوں نے عید کی چھٹیوں کے بعد پشاور سپورٹس کمپلیکس میں اپنی پریکٹس شروع کردی ہے ...
مزید پڑھیں »