روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 جولائی, 2023

باجوڑ ; سپیشل پرسنزامن وہیل چیئر کرکٹ کپ ٹورنامنٹ کا انعقاد

    باجوڑ میں تین روزہ بین الاضلاعی سپیشل پرسنزامن وہیل چیئر کرکٹ کپ ٹورنامنٹ کا انعقاد فائنل میچ اور اختتامی تقریب باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی   اختتامی تقریب میں ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز کے اعلی حکام، خصوصی افراد، آفیشلز اور سپورٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور بڑی تعداد میں علاقہ کے نوجوانوں نے شرکت کی   ...

مزید پڑھیں »

پشاور… ٹیبل ٹینس کی انٹرنیشنل کھلاڑی کائنات ملک پیا کے گھرسدھار گئی

    خیبر پختونخواسے تعلق رکھنے والی ٹیبل ٹینس کی انٹرنیشنل کھلاڑی کائنات ملک پیاکے گھرسدھار گئی، شادی گزشتہ روز پشاور کے ایک مقامی ہوٹل میں انجام پائی ،انکی زندگی کا ہمسفر کا تعلق ملتان سے ہیں اور نجی کمپنی کیساتھ بطور منیجر کام کررہے ہیں     پشاور سے تعلق رکھنے والی ٹیبل ٹینس کی باصلاحیت انٹر نیشنل کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

فیفا ویمنز عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 20 جولائی سے شروع ہوگا

  فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام خواتین کے ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا نواں ایڈیشن 20 جولائی سے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ایک ساتھ شروع ہوگا۔ یہ پہلا فیفا ویمنز ورلڈ کپ ہے جس میں ایک سے زیادہ میزبان ملک ہیں اور یہ پہلا میگا ورلڈ کپ بھی ہے جو متعدد کنفیڈریشنز میں منعقد ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کے شعبے کے لئے 5 ارب روپے مختص کئے ہیں ; وزیراعظم شہبازشریف

    وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ کھیلوں کے شعبے کے لئے 5 ارب روپے مختص کئے ہیں، دوبارہ موقع ملا تو تعلیم ، فنی تعلیم اور کھیل کے میدان بنانے کے لئے جتنے وسائل درکار ہوئے مہیا کریں گے، نوجوان کسی بھی ملک کا سرمایہ ہوتے ہیں،محدود وسائل کے باوجود نوجوانوں نے کھیل کے میدان میں پاکستان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!