ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2023

اسکواش فیڈریشن میں نااہل لوگ بیٹھے ہیں، جہانگیر خان

  شہنشاہ اسکواش جہانگیر خان کا کہنا ہے کہ جونیئر اسکواش کے عالمی چیمپیئن شپ میں حمزہ خان کی کامیابی اسکواش کے لیے خوش آئند ہے۔ نجی نیوز چینل سے گفتگو میں جہانگیر خان نے کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، حکومت کو چاہیے کہ وہ اسکواش کے کھیل پر توجہ دے۔   جہانگیرخان کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ٹیسٹ,لنکن ٹائیگرز 166 پر ڈھیر،شاہینز نے 2 وکٹوں پر 145 رنز بنا لیے

  سری لنکا اور پاکستان کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کے  پہلے  روز کے اختتام پ ر پاکستان نے  اپنی پہلی اننگز میں 5وکٹس کے نقصان پر 145 رنز بنائے تھے۔   عبداللّٰہ شفیق 74 اور کپتان 8 رنز کے ساتھ دوسرے دن کے کھیل کا آغاز کریں گے۔ شان مسعود 51 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹے ...

مزید پڑھیں »

19ویں ایشین گیمز ; پاکستان کے 222 کھلاڑیوں کی انٹری کنفرم

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ذرائع کے مطابق 19 ویں ایشین گیمز کے لیے مختلف کھیلوں میں پاکستان کے 287 پلیئرز و آفیشلز کی انٹری کنفرم کی گئی ہے، دستے میں 222 کھلاڑی اور ان کھیلوں کے 65 آفیشلز شامل ہوں گے، کھلاڑیوں میں 161 مرد کھلاڑی اور 62 خواتین شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فنڈز کی کمی ...

مزید پڑھیں »

مصباح الحق کو  پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کے مشیر کا عہدہ مل گیا ہے ۔ 

    نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ذکا اشرف سے پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں ملاقات ہوئی ہے جس میں انہوں نے مجھے بورڈ میں پرکشش تنخواہ پر کام کرنے کی آفر کی مگر میں نے پہلے سے طے شدہ مصروفیات کی وجہ سے فل ٹائم کام سے معذرت کرلی ہے، ...

مزید پڑھیں »

اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ کے دوسرے مرحلہ کا بدھ سے آغاز

  اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ کے دوسرے مرحلہ کا بدھ سے آغاز لاہور، 24 جولائی 2023: پی سی بی پاتھ وے کرکٹ پروگرام کے تحت اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ کے دوسرے ایڈیشن کا دوسرا مرحلہ 26 جولائی بروز بدھ سے لاہور اور مریدکے میں شروع ہوگا۔   پہلے مرحلے کی طرح دوسرے مرحلے میں بھی پانچ غیر ملکی کوچز شامل ...

مزید پڑھیں »

ایمرجنگ ایشیا کپ کی جیت کھلاڑیوں کی محنت اور ٹیم اسپرٹ کا نتیجہ ہے، محمد حارث۔

ایمرجنگ ایشیا کپ کی جیت کھلاڑیوں کی محنت اور ٹیم اسپرٹ کا نتیجہ ہے، محمد حارث۔ کولمبو، 24 جولائی 2023: پاکستان شاہینز کے کپتان محمد حارث نے ایمرجنگ ایشیا کپ کی جیت پر خوشی ظاہر کرتے ہوئے اسے تمام کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کی محنت اور ٹیم اسپرٹ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔   یاد رہے کہ پاکستان شاہینز نے ...

مزید پڑھیں »

جیت کی ابتدا کرنا اکثر مشکل ہوتا ہے، ایون مورگن

  جیت کی ابتدا کرنا اکثر مشکل ہوتا ہے، ایون مورگن   ہرارے ہریکینز نے زمبابوے میں جاری زیم افرو ٹی 10 میں ڈربن قلندرز کو شکست دیکر پہلی فتح اپنے نام کی ۔ جس پر ہریکینز کے کپتان ایون مورگن نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹیم کے مستقبل بارے بات چیت کی۔ مورگن نے ان چیلنجوں بارے بات ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ٹیسٹ ; سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

    سری لنکا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیل نہیں کی ہے جبکہ میزبان ٹیم نے دو تبدیلیاں کی ہیں۔    

مزید پڑھیں »

پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس پروگرام فٹ بال میچ میں خاتون کھلاڑی کے کھیل نے تنازعہ اختیار کرلیا

  پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس پروگرام فٹ بال میچ میں خاتون کھلاڑی کے کھیل نے تنازعہ اختیار کرلیا مسرت اللہ جان چارسدہ.. وزیراعظمپاکستان کے ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس پروگرام فٹ بال فیمیل مقابلے اس وقت تنازعے کا شکار ہوگئے ہیں جب ایک خاتون ملازم کھلاڑی نے گذشتہ روز چارسدہ کے عبدالولی خان اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ فٹ بال مقابلے میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا حمزہ خان کیلئے ایوارڈ کا اعلان.

  پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن نے پاکستان کو 37 سال بعد ورلڈ جونیئر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے پر کھلاڑی حمزہ خان اورپاکستان سکواش فیڈریشن کو مبارکباد دی ہے۔   فیڈریشن کے صدر اقبال ہارپر سیکرٹری محمد بابر اور خزانچی عبدالقیوم سمیت ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران نے اپنے پیغام میں اس کامیابی کوپاکستان سکواش فیڈریشن کے صدر ائر چیف مارشل ...

مزید پڑھیں »