پشاور.. انٹر ڈسٹرکٹ ڈسٹرکٹ پشاور کبڈی چیمپئن شپ بنات کلے کی ٹیم نے جیت لیا ، بنات کلے میں کھیلے جانیوالے کبڈی کا فائنل بنات کلی اور قدیم کلے ارمڑ کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا
جس میں قدیم کلے ارمڑ کی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پینتیس پوائنٹس حاصل کئے جبکہ بنات کلی کی ٹیم نے تیس پوائنٹس حاصل کئے
سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کے تعاون سے کھیلے جانیوالے انٹرڈسٹرکٹ کبڈی چیمپئن شپ کے فائنل کے موقع پر ایلیٹ سپورٹس پاکستان کے چیف ایگزیکٹو محمد جمال قریشی ، صوبائی سپورٹس ڈائریکریٹ کے ارشاد خان اور سیکرٹری کبڈی ایسوسی ایشن سید سلطان بباچا بری تھے جنہو ں نے فائنل میں جیتنے والے ٹیم میں انعامات تقسیم کئے