دیگر سپورٹس
-
نیشنل بینک آف پاکستان نے تیسرے چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا
تیسرے چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کا انعقاد عبدالستار ایدھی انٹرنیشنل ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں کیا گیا۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے تقریب...
Read More » -
نیشنل فل کنٹیکٹ کراٹے ڈریم فیسٹول میں خیبر پختونخوا ٹیم نے 8 گولڈ۔3 سلوراور 7 براؤنز میڈلز جیتے
گزشتہ دنوں لاہور میں 2nd نیشنل فل کنٹیکٹ شن کیوکشن کراٹے ڈریم فیسٹول کے مقابلے منعقد ہوۓ جس میں ملک بھر سے 300 سے زائد مرد وخواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا خیبر پختونخوا سے 25 کھلاڑیوں اور 5 آفیشل نے...
Read More » -
بین الاصوبائی اتھلیٹکس چمیپن شپ کے دوسرے روز پنجاب کا پلڑا بھاری
پشاور(سپورٹس رپورٹر) بین الاصوبائی انڈر16اورانڈر17اتھلیٹکس چمیپن شپ کے دوسرے روز پنجاب مجموعی طورپر9گولڈ چھ سلور اورتین براوز میڈ لزجیت کردیگرٹیموں سے آگے نکل گیا ،میزبان خیبرپختونخواکے کھلاڑیوں...
Read More » -
پشاور میں بین صوبائی مردوخواتین اتھلیٹکس مقابلوں کا آغاز ہو گیا،
صوبائی دارالحکومت پشاورمیں منعقدہ تین روزہ بین الصوبائی اتھلیٹکس ایونٹ میں ملک بھر سے چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہے،سندھ،بلوچستان،پنجاب،کے پی،آزاد جموں کشمیرسمیت گلگت بلتستاں کی ٹیموں کے درمیاں مقابلہ...
Read More » -
گلبرگ انڈر 14 فائف اے سائیڈ ہاکی لیگ کے دوسرے روز مزید چار میچز کے فیصلے
گلبرگ انڈر 14 فائف اے سائیڈ ہاکی لیگ کے دوسرے روز مزید چار میچز کے فیصلے ہوگئے۔ مہمان خاص سابق انٹر نیشنل ہاکی پیلئر تسنیم عثمانی نے سابق قومی ہاکی پیلئر سلمان شیخ کے ہمرہ کھلاڑیوں سے ملاقات کی...
Read More » -
سندھ اسپورٹس بورڈ نے تمام ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم سات ہزار روپے کا اضافہ کردیا
سندھ اسپورٹس بورڈ نے تمام ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم سات ہزار روپے کا اضافہ کردیا، وزیراعلی سندھ کی جانب سے بجٹ میں اعلان کردہ اضافے کے بعد سیکریٹری اسپورٹس سندھ سید امتیاز علی شاہ نے...
Read More » -
چیف آف نیول سٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ،واپڈا اور نیشنل بینک فائنل میں مدمقابل
نیول سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام ، پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرنگرانی عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں جاری چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے پاکستان واپڈا اور...
Read More » -
تیسرے آل پاکستان حاجی حبیب الرحمان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں مزید چار میچوں کا فیصلہ
ٰٓایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) تیسرا آل پاکستان حاجی حبیب الرحمن میموریل فٹبال ٹورنامنٹ مزید چار میچوں کے فیصلے پاک محمڈن ایف سی شاہ ایف سی نواں شہر جمال شہید اوگی ایبٹ آباد یونائیٹڈ نے اپنے میچز...
Read More » -
راولپنڈی اسلام آباد کی دوروزہ بانڈو چیمپئین شپ اختتام پذیر
اس دور میں بچوں کو ذاتی دفاع کی تربیت دینا قومی خدمت ہے۔ اسلام آباد بانڈوایسوسی ایشن اپنی مدد آپ کے تحت ہزاروں بچوں کو معاشرے کے اچھے شہری بنانے میں مصروف عمل ہے۔ ان خیالات کااظہار پرائیویٹ سکولز...
Read More » -
گلبرگ انڈر 14 فائف اے سائیڈ ہاکی لیگ،افتتاحی روز گلبرگ اورنج اور گرین کی کامیابیاں
گلبرگ انڈر 14 فائف اے سائیڈ ہاکی لیگ کے افتتاحی روز گلبرگ اورنج اور گرین نے اپنے میچ جیت لئے۔ سیکریٹری یوتھ ہاکی کلب مصطفیٰ جمیل نے لیگ کا افتتاح کیا۔ تفصیلات کے مطابق گلبرگ ہاکی کلب کے زیر اہتمام...
Read More »