پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے تفصیلات فراہم نہ کرنے پر وزارت بین الصوبائی رابطہ نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزارت بین الصوبائی نے اظہارِبرہمی کرتے ہوئے پی سی بی کو ایک اور مراسلہ بھیج دیا ہے جس کے مطابق 20اپریل کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سے4ماہ کی رپورٹ طلب کی گئی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان جولائی میں وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ کی میزبانی نیپال میں کرے گا۔
پاکستان جولائی میں وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ کی میزبانی نیپال میں کرے گا۔ پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کی ترجمان نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی میزبانی پاکستان میں ہی کرنا تھی لیکن موجودہ حالات میں غیر ملکی ٹیموں کو این او سی ملنے کی دشواری کی وجہ سے نیپال میں ایونٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنیوالی ٹیموں کے نام فائنل ہوگئے ۔
کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنیوالی ٹیموں کے نام فائنل ہوگئے ۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا آخری میچ آئرلینڈ اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلا گیا، جس میں بنگلا دیش کامیاب رہی ، ورلڈ کپ سپر لیگ کے اختتام کے ساتھ ہی ٹورنامنٹ میں براہ راست شرکت کرنے والی ٹیموں ...
مزید پڑھیں »معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی کھول دی گئی; کھلاڑیوں کی آمد شروع
معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی کھول دی گئی ، کھلاڑیوں کی آمد شروع پشاور.. صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی کھول دی گئی ہیں گذشتہ روز کم و بیش دو ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد صوبے کی پہلی سرکاری کرکٹ اکیڈمی کو کھول دیاگیا جو رمضان المبارک سے قبل بند کردی ...
مزید پڑھیں »پانچواں ون ڈے : پاکستان انڈر19 کی بنگلہ دیش انڈر 19 کے خلاف 80 رنز سے کامیابی۔
پانچواں ون ڈے : پاکستان انڈر19 کی بنگلہ دیش انڈر 19 کے خلاف 80 رنز سے کامیابی۔ پاکستان انڈر19 ٹیم نے بنگلہ دیش انڈر 19ٹیم کو پانچویں اور آخری ون ڈے میں 80 رنز سے شکست دے کر سیریز کا اختتام چار ایک پر کرلیا۔ پانچویں میچ کی خاص بات حمزہ نواز اور شاہ زیب خان کی عمدہ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ کے نئے قوانین لاگو کردیے.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ کے نئے قوانین لاگو کردیے جس کا اطلاق یکم جون سے انگلینڈ اور آئرلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ سے ہوگا۔ آئی سی سی کی جانب سے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلی چیف ایگزیکٹو کمیٹی میٹںگ کے بعد کی گئی ہیں جس کے مطابق اب ٹی وی امپائر ریویو کے دوران امپائر سافٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کھیلے گی۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کھیلے گی۔ لاہور ۔پاکستانی کرکٹ ٹیم اس سال کے اواخر میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی جہاں وہ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ یہ سیریز جو بینو قادر ٹرافی کے نام سے کھیلی جائے گی تیسری ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہوگی۔ پاکستانی ٹیم دورے کا آغاز چار روزہ وارم ...
مزید پڑھیں »چوتھا ون ڈے : پاکستان انڈر19 نے بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم کو 8 وکٹوں سے ہرادیا.
چوتھا ون ڈے : پاکستان انڈر19 نے بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم کو 8 وکٹوں سے ہرادیا، سیریز میں تین ایک سے برتری۔ راجشاہی۔ اوپنرز شاہ زیب خان کی سنچری اور آزان اویس کے ساتھ سنچری پارٹنرشپ نے پاکستان انڈر 19 کو بنگلہ دیش انڈر19 کے خلاف چوتھے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے کامیابی دلادی۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز بمقابلہ زمبابوے اے دوسرا چار روزہ میچ; شاہینز نے سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی۔
پاکستان شاہینز بمقابلہ زمبابوے اے دوسرا چار روزہ میچ ۔ پاکستان شاہینز کی اننگز اور 41 رنز سے جیت ۔ شاہینز نے زمبابوے اے کو دوسرے چار روزہ میچ میں اننگز اور41 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی۔ میچ کے چوتھے دن زمبابوے اے کی ٹیم نے اپنی دوسری ...
مزید پڑھیں »افغانستان کا بنگلا دیش اور بھارت کیساتھ سیریزکھیلنےکا فیصلہ
افغانستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش دورے کے درمیان بھارت کے ساتھ بھی سیریز کھیلنےکا فیصلہ کرلیا۔ افغانستان اور بنگلا دیش کے درمیان جون میں 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریزہونا تھی، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین آپریشنزجلال یونس کے مطابق افغانستان نے بھارت کےساتھ سیریزکی وجہ سے پہلےایک ٹیسٹ میچ ختم ...
مزید پڑھیں »