کرکٹ

 آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئر کی تازہ رینکنگ جاری کر دی

  کپتان بابر اعظم کی کھیلے بغیر ترقی، تیسری پوزیشن پر پہنچ گئے۔ انجری کا شکار کیوی کپتان کین ولیمسن بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔   آسٹریلوی بلے باز ٹریوس ہیڈ کی بھی ترقی ہو گئی، دوسرے نمبر پر آ گئے۔ سٹیو اسمتھ، مارنس لبوشین اور جو رُوٹ کی تنزلی، بتدریج چوتھے، پانچویں اور چھٹے نمبر پر پہنچ گئے۔    

Related Articles


Back to top button