باکسنگ دیگر سپورٹس

انٹرنیشنل باکسنگ میلے میں ٹائٹل فائٹ پاکستان کے کامران عبدالوہاب نے جیت لی


پشاور میں ہونے والے انٹرنیشنل باکسنگ میلے میں ٹائٹل فائٹ پاکستان کے کامران عبدالوہاب نے جیت لی، اُنہوں نے افغانستان کے حامد خان کو دوسرے راؤنڈ میں ہی شکست دے دی۔

https://youtu.be/DaulLtqVkaA

فائٹ کے دوران حریف پر تابڑ توڑ مکوں کے سبب ریفری کو مقابلہ روکنا پڑا۔ایونٹ میں پاکستان، افغانستان اور ایران کے باکسرز کے درمیان دلچسپ فائٹس ہوئیں۔

Related Articles


Back to top button