دیگر سپورٹس ہاکی

اولمپیئن نوید عالم پر دس سال کی پابندی عائد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن نے اولمئین نوید عالم پر دس سال کی پابندی لگادی پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی نے کونسل اراکین کی سفارشات پر پابندی لگائی 17 اگست کو پنجاب ہاکی ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس میں پابندی لگائی گئی

نوید عالم مسلسل ہاکی مخالف سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں۔ کرنل (ر) آصف ناز کھوکھر کا کہنا ہے کہ سیکرٹری پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن نوید عالم متوازی پی ایچ اے اورتنظیمیں بنانے میں ملوث تھے ۔

https://youtu.be/lZy6TLy3Bow

نویدعالم دس سال تک ہاکی کی کسی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکتے۔ کرنل (ر ) آصف نازکھوکھرنوید عالم اپنی پابندی کے خلاف صدر پی ایچ ایف کے پاس اپیل کرسکتے ہیں ۔

Related Articles


Back to top button