کرکٹ
جاوید میانداد نے عمران خان کو پان کا تحفہ بھیج دیا،،وڈیو دیکھیں
سابق کپتان جاویدمیانداد نے سابق کرکٹر اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے لئے پان کا تحفہ بھیجا ہے۔سابق کپتان جاویدمیانداد نےرہنماتحریک انصاف علی زیدی سے دلچسپ ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران انہوں نے علی زیدی کو اپنے ہاتھوں سے تیار کیا ہوا پان کھلایا۔
https://twitter.com/twitter/statuses/1015507509740752896
اس موقع پر جاویدمیانداد کا کہنا ہے کہ شارجہ میں پان کھا کر بھارت کے خلاف چھکا مارا تھا۔
جاویدمیانداد نےعلی زیدی کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے لئےبھی پان دیا۔