کرکٹ
نیوزی لینڈ نے آئرلینڈ کو پہلے ٹی 20 میں 31 رنز سے شکست دے دی
نیوزی لینڈ نے آئرلینڈ کو پہلے ٹی 20 میں 31 رنز سے شکست دے دی ، تین میچز کی سیریز میں کیوی ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔