اسنوکر دیگر سپورٹس

ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ،محمد آصف نے بھارتی حریف پنکچ کو شکست دیدی

https://youtu.be/ybEVoXs-vK8 آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف نے بھارت کے پنکج ایڈوانی کو ناک آؤٹ کردیا۔عالمی ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں محمد آصف نے پنکج کو 2-4 کے اسکور سے ہرایا۔   پاکستانی کیوئسٹ نے آئی بی ایس ایف ورلڈ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔دوسری جانب پاکستان کے محمد سجاد بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔انہوں ںے پری کوارٹر فائنل میں ہانگ کانگ کے چیونگ کاوائی کو 3-4 سے ہرایا تھا۔

Related Articles


Back to top button