کرکٹ
پاکستان شاہینز کی اسلام آباد کلب میں پریکٹس
اپ ڈیٹ پاکستان شاہینز پریکٹس۔
اسلام آباد۔ پاکستان شاہینز کی اسلام آباد کلب میں پریکٹس
تمام کھلاڑیوں کی ہیڈکوچ عمر گل کی نگرانی میں پریکٹس۔
پاکستان شاہینز بنگلہ دیش اے کے خلاف پہلا چار روزہ میچ تیرہ اگست سے اسلام آباد کلب میں کھیلے گی۔