ٹٰینس دیگر سپورٹس

ارحم بن فرخ نے ٹی ٹی سی اوپن انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا

ارحم بن فرخ نے ٹی ٹی سی اوپن انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا

شارجہ: کراچی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ٹیبل ٹینس کھلاڑی ارحم بن فرخ نے شارجہ میں ہونے والے TTC اوپن انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں انڈر 21 میں بھارتی کھلاڑی اکشک کو 3-1 سے ہرا کر گولڈ میڈل حاصل کیا ۔ ارحم نے سیمی فائنل میں سری لنکا کے کھلاڑی کو شکست دی تھی ۔ ارحم بن فرخ نے اوپن کیٹگری میں سیمی فائنل کھیلا کر کانسی کا تمغہ بھی حاصل کیا.

Related Articles


Back to top button