قائداعظم ٹرافی : سرفراز احمد اور اسد شفیق کی ناقابل شکست سنچریاں، ڈبل سنچری پارٹنرشپ کامران غلام اور عبدالفصیح کی بھی سنچریاں۔ قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں کراچی ریجن وائٹس نے کپتان سرفراز احمد اور اسد شفیق کی ناقابل شکست سنچریوں کی بدولت فیصل آباد کے خلاف پہلی اننگز 5 وکٹوں پر434 رنز بناکر ڈکلیئر کردی۔ پنڈی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pakistan
کرکٹر احمد شہزاد نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کے چیک کا تحفہ دیا.
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے پر ایتھلیٹ ارشد ندیم کو قومی کرکٹر احمد شہزاد نے 10 لاکھ روپے کے چیک کا تحفہ دے دیا کرکٹر احمد شہزاد نے ارشد ندیم کو پاکستان کے لیے میڈل جیتنے پر مبارکباد دی۔ ان کا کہنا تھا ارشد ندیم نے یہ میڈل جیت کر نئی تاریخ رقم کی، ...
مزید پڑھیں »سندھ پریمئر لیگ کا پہلا ایڈیشن 14 سے25 دسمبر تک کراچی میں کھیلا جائے گا.
ایس پی ایل کا پہلا ایڈیشن دسمبر میں کراچی میں کھیلا جائے گا،عارف ملک نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں 14سے25دسمبر تک سندھ کا سب سے بڑا کرکٹ میلہ سجایا جائے گا،تقریب میں اعلان ہر فرنچائز ایک غیر ملکی اور سندھ کے ایک کرکٹر کو آئیکون پلیئر بنائیں گی،10ہزار کھلاڑی رجسٹرڈ ہو چکے ہیں،صدر ایس پی ایل ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز ٹیم 19 ویں ایشین گیمز میں شرکت کے لیے چین کے شہر ہانگزو پہنچ گئی۔
پاکستان ویمنز ٹیم 19 ویں ایشین گیمز میں شرکت کے لیے چین کے شہر ہانگزو پہنچ گئی۔ پاکستان ویمنز ٹیم اس سے قبل کھیلے گئے 2010 اور 2014 کے ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیت چکی ہے۔ پاکستان ویمنز ٹیم ایشین گیمز میں اپنا پہلا میچ 21 ستمبر کو کوارٹرفائنل میں کھیلے گی۔ ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم چین روانہ ہوگئی.
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کے لیے چین روانہ ہوگئی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کرے گی۔ پاکستانی ٹیم لاہور سے براستہ دوحا چین کیلئے روانہ ہوئی، ٹیم ندا ڈار کی قیادت میں روانہ ہوئی۔ پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ 21 ستمبر کو کھیلے گی قومی دستے کی قیادت فلیگ ...
مزید پڑھیں »اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ ; مصباح الحق پاکستانی ٹیم کے کپتان مقرر.
پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ فواد اعجاز خان کے مطابق 19 ستمبر سے شروع ہونے والے ایونٹ میں تجربہ کار سابق کپتان مصباح الحق پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ جارح مزاج آل راؤنڈر عبدالرزاق کو ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے، ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں سٹار کرکٹر شاہد آفریدی، حسن ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی ; لاہور وائٹس کے علی زریاب اور احمد شہزاد کی سنچریاں.
قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس کے علی زریاب اور احمد شہزاد کی سنچریاں ، ڈبل سنچری اوپننگ پارٹنرشپ قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے میچوں کے پہلے دن لاہور ریجن وائٹس کے علی زریاب اور احمد شہزاد نے راولپنڈی کے خلاف سنچریاں اسکور کیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے میچ میں راولپنڈی ریجن ...
مزید پڑھیں »ایشیا ءکپ ; پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا اہم اجلاس طلب.
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کے ایشیا ءکپ کے فائنل سے باہر ہوجانے کے اسباب جاننے کےلیے اگلے ہفتے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا ہے، اجلاس میں ناکامی کے اسباب کا جائزہ لینے کے ساتھ اہم فیصلے کیے جائیں گے ۔ پی سی بی ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; قومی ٹیم آج وطن واپس پہنچے گی.
ایشیا کپ میں سفر تمام ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا سے آج وطن واپس پہنچےگی کپتان بابر اعظم، شاہین آفریدی، محمد رضوان، افتخار احمد اور سعود شکیل براستہ دبئی اپنے اپنے شہروں کو روانہ ہوں گے جبکہ قومی سکواڈ کے باقی اراکین آج شام دبئی کے بعد اپنے اپنے شہروں کو جائیں گے۔ ...
مزید پڑھیں »کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ دھڑا دبنگ نے سیمی فائینل میں جگہ بنالی.
کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ جہانزیب سلطان کے شاندار 81 رنز اور انور علی کی 3 وکٹیں سے دھڑا دبنگ نے سیمی فائنل کے لیئے کوالیفائ کرلیا۔ سونیجا سولجرز کو 8 وکٹوں سے شکست۔ جہانزیب سلطان پر مرد میدان رہے ۔ سیمی فائنل میں دھڑا دبنگ اور ڈاور گلیڈی ایٹرز کا ٹکڑا آج جمعہ کو ہوگا۔ کراچی۔ ...
مزید پڑھیں »