سری لنکا میں کھیلے جا رہے پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں رحمان اللہ گرباز کی طوفانی بیٹنگ نے افغان ٹیم کی پوزیشن مضبوط کردی۔ انہوں نے 151 رنز کی یادگار اننگز کھیلی۔ افغانستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 300 رنز بنائے ہیں۔ رحمان اللہ گرباز نے 151 گیندوں کا سامنا کرتے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pakistan
کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 ; دانش عزیز کے 97 رنز کی دھواں دار ناقابل شکست اننگ نے ٹنگر اسٹارز کو فتح سے ہمکنار کردیا۔
کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ دانش عزیز کے دھواں دار ناقابل شکست 97 اور2وکٹوں نے ٹنگر اسٹارز کو فتح سے ہمکنار کردیا۔ دھڑا دبنگ کو 23 رنز سے شکست۔ ریحان سونیجا کے 34 رنز اور اویس جمالی نے 2 اہم وکٹیں۔ دانش عزیز مردِ میدان قرار پائے،۔ کراچی۔ (اسپورٹس رپورٹر) پہلی بار لیگ میں شامل فرنچائز ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز کرکٹ ایونٹ کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان ; قاسم اکرم کپتان مقرر.
ایشین گیمز کرکٹ ایونٹ کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان • قاسم اکرم کپتان مقرر، ٹورنامنٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کا ہوگا۔ لاہور،24 اگست 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے آل راؤنڈر قاسم اکرم کو ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلوں میں حصہ لینے والی پندرہ رکنی پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا ہے۔19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلے28 ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ کی شاندار بولنگ سے ٹیکساس چارجز کو دوسری فتح مل گئی.
محمد حفیظ کی شاندار بولنگ سے ٹیکساس چارجز کو دوسری فتح مل گئی فلوریڈا (24 اگست 2023) یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اس بار پروفیسر صاحب نے کارنامہ انجام اور 10 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کرکے ٹیکساس چارجرز کو مورس ویل یونٹی کے خلاف ...
مزید پڑھیں »سہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاروش کرکٹ کلب اور منصورہ اسپورٹس کی کامیابی۔
سہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاروش کرکٹ کلب اور منصورہ اسپورٹس کی کامیابی۔ شائنو اسپورٹس اور قذافی جیمخانہ کو شکست، قلبِ عباس اور علی حیدر کی نصف سینچریاں، احمد الطاف کی آل راؤنڈ کارکردگی۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) فیڈرل اسپورٹس زون دو کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقدہ سہیل طالب (چاند ...
مزید پڑھیں »دوسرا ون ڈے ; افغانستان کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ.
دوسرے ون ڈے میچ میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس میچ میں امام الحق، فخر زمان، بابر اعظم، محمد رضوان، افتخار احمد، آغا سلمان، شاداب خان، اسامہ میر، شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف پاکستان ٹیم میں شامل ہیں۔ Unchanged playing XI for ...
مزید پڑھیں »ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ میں پاکستان ٹیم کی مسلسل تیسری کامیابی۔
ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ میں پاکستان ٹیم کی مسلسل تیسری کامیابی۔ آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دیکرڈائریکٹ فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ۔پاکستان ٹیم گروپ اسٹیج میں اپنا آخری میچ کل انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 108 رنز کا ہدف 15ویں اوور میں حاصل ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی کے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی.
،ون ڈے بلے بازوں کی فہرست میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم 880 پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق فہرست میں جنوبی افریقا کے وین ڈر ڈسن 777 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ پاکستان کے امام الحق کا فہرست میں تیسرا نمبر ہے۔نوجوان بھارتی بلے باز ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کھلاڑی چھاگئے، سہیل خان کی 4 گیندوں پر 4 وکٹیں، مصباح اور آفریدی کی بھی شاندار بیٹنگ.
پاکستانی کھلاڑی چھاگئے، سہیل خان کی 4 گیندوں پر 4 وکٹیں، مصباح اور آفریدی کی بھی شاندار بیٹنگ فلوریڈ (23 اگست 2023) سہیل خان کی 4 گیندوں پر 4 وکٹیں اور پھر شاہد آفریدی اور مصباح الحق کی شاندار بلے بازی کے سبب نیو یارک واریئرز نے اٹلانٹا رائیڈرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ ...
مزید پڑھیں »یو ایس ماسٹر ٹی 10 میں مورس ویل یونٹی کی دوسری فتح ، ٹیبل پر پہلے نمبر پر قابض.
یو ایس ماسٹر ٹی 10 میں مورس ویل یونٹی کی دوسری فتح ، ٹیبل پر پہلے نمبر پر قابض لاؤڈرہل، فلوریڈا (23 اگست 2023) امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں یوایس ماسٹر ٹی 10 کے ایک میچ میں مورس ول یونٹی نے کیلیفورنیا نائٹس کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر لیگ میں اپنی دوسری فتح حاصل کی۔ ...
مزید پڑھیں »