آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے، بیٹرز میں بابراعظم پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ بھارت کے شُبمن گِل دوسرے جبکہ جنوبی افریقہ کے وین ڈر ڈسن تیسرے نمبر پر براجمان ہیں، پاکستانی اوپنرامام الحق ایک درجہ ترقی سے پانچویں سے چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔ فخرزمان کی ایک ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc test ranking
ایشیا ءکپ 2023 ; انعامی رقم کی صورت میں بھارتی ٹیم پر ڈالروں کی بارش.
بھارت نے دفاعی چیمپئن سری لنکا کو ایشیاء کپ کے فائنل میں یکطرفہ مقابلے میں شکست دے کر ریکارڈ 8 ویں مرتبہ ایشیا ءکپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے جس کے بعد انعامی رقم کی صورت میں بھارت پر ڈالروں کی بارش ہو گئی بھارتی میڈیا ویب سائٹس اس حوالے سے دعوے کرتی دکھائی دے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ ‘ انگلینڈ نے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا.
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کیلئے دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے بھی 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے انگلش کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیان جاری کرتے ہوئے آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا۔ انگلش کرکٹ ٹیم کی قیادت جوز بٹلر کریں گے جبکہ دیگر ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کھلاڑیوں کی تازہ رینکنگ جاری کر دی گئی ہے۔ نئی رینکنگ کے مطابق پاکستان کے بابر اعظم کی بدستور پہلی پوزیشن برقرار ہیں۔ بھارت کے اوپنر بیٹر شُبمن گِل دوسرے نمبر پر، جنوبی افریقہ کے رسی ون ڈر ڈسن تیسرے اور ڈیوڈ وارنر چوتھے نمبر پر آگئے۔ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے رواں ماہ کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے اگست کی نامزدگیوں کی فہرست جاری کی گئی۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور آل راونڈر شاداب خان کو ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا مینز پلیئر آف ...
مزید پڑھیں »تیسرا ون ڈے ; پاکستان نے افغانستان کو 59 رنز سے شکست دے کر سیریز تین صفر سے جیت لی۔
تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 59 رنز سے شکست دے کر سیریز تین صفر سے جیت لی۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹگ کا فیصلہ کیا، قومی ٹیم نے افغانستان کی ٹیم کو جیت کیلئے مقررہ 50 اوورز میں 269 رنز کا ہدف ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی کے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی.
،ون ڈے بلے بازوں کی فہرست میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم 880 پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق فہرست میں جنوبی افریقا کے وین ڈر ڈسن 777 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ پاکستان کے امام الحق کا فہرست میں تیسرا نمبر ہے۔نوجوان بھارتی بلے باز ...
مزید پڑھیں »یوایس ماسٹر ٹی 10 کے فروغ میں پاکستانی بزنس مین کامران اعوان کوشاں.
یوایس ماسٹر ٹی 10 کے فروغ میں پاکستانی بزنس مین کامران اعوان کوشاں نیویارک (11 اگست 2023) یوایس اے ماسٹر ٹی 10 میں 6 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ان میں نیویارک وارئیرز کے مالک پاکستانی بزنس مین محمد کامران اعوان ہیں جو اپنے ملک کا نام روشن کرنے اور امریکہ میں کرکٹ کے کھیل کو فروغ دینے ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ورلڈکپ کے ترمیم شدہ شیڈول کا اعلان.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے پاک بھارت سمیت 9 ورلڈ کپ میچوں کے ترمیم شدہ شیڈول کا اعلان کردیا ہے، ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت میچ 15 اکتوبر کی بجائے14 اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔ بدھ کو آئی سی سی کی جانب سے جاری کئے گئے نوورلڈکپ میچز کے ترمیم ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز کی ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں لگاتار تیسری کامیابی ; میلبرن اسٹارز کو 43 رنز سے ہرادیا
پاکستان شاہینز کی ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں لگاتار تیسری کامیابی۔ میلبرن اسٹارز کو 43 رنز سے ہرادیا، شاویز عرفان کی نصف سنچری پاکستان شاہینز نے اپنی عمدہ کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں میلبران اسٹارز کو 43 رنز سے شکست دیدی۔ اس میچ کی خاص بات اوپنر شاویز عرفان کی نصف ...
مزید پڑھیں »