##pakistan
-
پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کو ہٹانے کی سمری ارسال کردی گئی ہے۔
پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کو ہٹانے کی سمری ارسال کردی گئی ہے۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ نے سمری وزیراعظم آفس کو ارسال کی ہے ۔ سمری میں کہا گیا ہے کہ ذکا اشرف کو فوری طور پر...
Read More » -
انٹرنیشنل بلائنڈ سپورٹس فیڈریشن (IBSA) کے صدر اور سید سلطان شاہ کے درمیان اہم ملاقات.
برمنگھم، 22 اگست 2023 — ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ اور انٹرنیشنل بلائنڈ سپورٹس فیڈریشن (IBSA) دلچسپ کھیلوں کی شراکت کا جائزہ لے رہے ہیں کھیلوں کی شمولیت کو فروغ دینے اور بصارت سے محروم کھلاڑیوں...
Read More » -
پہلا ون ڈے ; پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے ہرا دیا ' حارث رؤف کی پانچ وکٹیں.
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دی ہے۔ منگل کے روز ہمبنتوتا میں جاری پہلے ون ڈے میں بابر اعظم نے ٹاس...
Read More » -
پہلا ون ڈے ; پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلئے 202 رنز کا ہدف.
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے پہلے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی اور پوری ٹیم 201 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں جاری میچ میں پاکستانی کپتان...
Read More » -
شاداب خان اور اعظم خان آئی ایل ٹی 20 لیگ کا حصہ بن گئے۔
قومی کرکٹرز شاداب خان اور اعظم خان کو آئی ایل ٹی 20 کی ٹیم ڈیزرٹ وائپرز کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، اس سے قبل شاہین آفریدی کو بھی ڈیزٹ کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ ...
Read More » -
ایشیا ءکپ ; 17رکنی بھارتی ٹیم کا اعلان ; روہت شرما بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔
بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) نے ایشیا ءکپ کیلئے 17رکنی بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا، روہت شرما ایشیا ءکپ میں بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ بھارتی ٹیم میں ایشان کشن، شبمان گل، ویرات کوہلی کو...
Read More » -
افتخار احمد اور سلمان علی آغا کی موجودگی سے مڈل آرڈر بیٹنگ کو حوصلہ ملا ہے ; کپتان بابراعظم
خود پر یقین رکھیں، ٹیم کو کپتان بابراعظم کا پیغام ہمبنٹوٹا 21 اگست، 2023: ایک انتہائی اہم کرکٹ سیزن کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی تیاریوں کا آخری مرحلہ کل سے شروع ہورہا ہے جب پاکستانی کرکٹ ٹیم...
Read More » -
ایشین والی بال چیمپئن شپ ; پاکستان نے بنگلا دیش کو 0-3 سے شکست دے دی.
ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 0-3 سیٹس سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا ہے، ایران کے شہر ارومیہ میں جاری ایشین والی بال چیمپئن شپ کے گروپ ایف میں کھیلے گئے میچ میں ...
Read More » -
نیزہ بازی کے عالمی کپ میں شرکت کرنے کیلئے پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ پہنچ گئی۔
جوہانسبرگ ایئرپورٹ آمد پر پاکستانی کمیونٹی نے نیزہ بازی ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا، عالمی مقابلے 23 اگست سے 27 اگست تک ساؤتھ افریقہ کے شہر جارج میں کھیلیں جائیں گے۔قومی ٹیم کپتان ناصر عباس...
Read More » -
ایشین جونیئر سنگلز اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے تین میڈل اپنے نام کرلیے۔
پاکستان نے 6 سال بعد انڈر 13 کیٹگری میں ایشین چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا چین کے شہر ڈالیان میں کھیلی گئی ایشین جونیئر سنگلز اسکواش چیمپئن کے انڈر13 کا فائنل حیران کن طور پر دونوں...
Read More »