ہوم / کرکٹ / پہلا ون ڈے ; پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے ہرا دیا ' حارث رؤف کی پانچ وکٹیں. کرکٹ پہلا ون ڈے ; پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے ہرا دیا ' حارث رؤف کی پانچ وکٹیں. nawaz_gohar Send an email اگست 22, 2023 380 1 منٹ کا مطالعہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دی ہے۔ منگل کے روز ہمبنتوتا میں جاری پہلے ون ڈے میں بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد پاکستان کی پوری ٹیم 47.1 اوورز میں 201 رنز پر ہی آؤٹ ہوگئی۔ https://twitter.com/TheRealPCB/status/1693974764115947958?s=20 Tags #pakistan cricket pakistan pakistancricket news sports linkpk sports linkpk.com Share Facebook X LinkedIn Pinterest Messenger Messenger WhatsApp Share via Email Print