##pakistan
-
پاکستان کے ٹاپ جیولین تھرور ارشد ندیم ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ہنگری میں 19 سے 27 اگست تک کھیلی جائے گی۔ ارشد ندیم ایونٹ میں پاکستان کی جانب سے کوالیفائی کرنے والے واحد پلیئر ہیں۔ ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے سیکریٹری محمد طفر...
Read More » -
قومی باکسر محمد وسیم کو یو اے ای کا ویزہ جاری نہ ہوسکا ; ورلڈ ٹائٹل فائٹ کینسل ہوگئی۔
ویزہ نہ ملنے پر قومی باکسر محمد وسیم کی دبئی میں شیڈول ورلڈ ٹائٹل فائٹ کینسل ہوگئی۔ قومی باکسر محمد وسیم کو یو اے ای کا ویزہ جاری نہ ہوسکا۔ قومی باکسر نے اسکاٹ لینڈ سے دبئی فائٹ کے لئے آنا...
Read More » -
ورلڈ شوٹنگ چیمپئن شپ ; پاکستان کے 10 شوٹرز حصہ لیں گے۔
ورلڈ شوٹنگ چیمپئن شپ کیلئے پاکستان کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، آذربائیجان میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستان کے 10 شوٹرز حصہ لیں گے۔ سیکریٹری نیشنل رائفل ایسوسی ایشن آف پاکستان (این آر اے پی) رضی...
Read More » -
ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ ; ایران نے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔
ایران نے ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ تاشقند، ازبکستان میں کھیلی گئی چیمپئن شپ کے فائنل میں ایران نے پاکستان کو سخت مقابلے کے بعد 2-3 سے...
Read More » -
انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ چیمپیئن شپ ; پاکستانی کھلاڑیوں کی 7 گولڈ میڈلز کے ساتھ وطن واپس پہنچ گئی۔
پاکستان انڈر 21 ٹینٹ پیگنگ ٹیم جنوبی افریقہ میں منعقدہ انڈر21 ٹینٹ پیگنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔ چیمپیئن شپ میں پاکستان کا مقابلہ میزبان جنوبی افریقہ اور مصر کی ٹیم سے...
Read More » -
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی سپورٹس یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کردیا۔
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی سپورٹس یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کردیا۔ اسلام اباد: (ضیاءبخاری) وزیراعظم آڈیٹوریم اسلام آباد میں منعقد ھونے والی تقریب میں وزیراعظم...
Read More » -
ایشین والی بال کنفیڈریشن چیلنج کپ ; پاکستان کو 20 ہزار ڈالرز جرمانہ ۔
ایشین والی بال کنفیڈریشن (اے وی سی) چیلنج کپ میں والی بال ٹیم کی عدم شرکت کے باعث پاکستان پر 20 ہزار ڈالرز جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ ایشین والی بال کنفیڈریشن چیلنج کپ رواں ماہ چائنیز تائی پے کے...
Read More » -
سعودی عرب ورلڈ انڈر 21 سنوکر چیمپیئن شپ ; پاکستانی سنوکر پلئیرز کی شاندار فتح
پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنے گروپس میچز میں حریفوں کو شکست دیکر چیمپئن شپ میں دھوم مچا دی۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں جاری ورلڈ انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی حمزہ الیاس نے پہلے...
Read More » -
آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئر کی تازہ رینکنگ جاری کر دی
کپتان بابر اعظم کی کھیلے بغیر ترقی، تیسری پوزیشن پر پہنچ گئے۔ انجری کا شکار کیوی کپتان کین ولیمسن بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ آسٹریلوی بلے باز ٹریوس ہیڈ کی بھی ترقی ہو گئی، دوسرے نمبر پر...
Read More » -
ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کی ٹیم سعودی عرب روانہ ہو گی۔
ورلڈ سنوکر انڈر17 اور انڈر 21 چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کی ٹیم روانہ ہو گی۔ ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے سنوکر ٹیم سعودی عرب جائے گی، احسن رمضان اور محمد حمزہ الیاس پاکستان کی نمائندگی...
Read More »