ایشیاکپ 2022 کے اہم میچ میں سری لنکا نے کوشل مینڈس اور کپتان داسن شناکا کی ذمہ دارنہ بیٹنگ کی بدولت 8 وکٹوں پر 184 رنز بنا کر بنگلہ دیش کو 2 وکٹوں سے شکست دیکر سپر فور مرحلے میں جگہ بنا لی ہے۔دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ 2022 کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 ستمبر, 2022
آسڑیلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور دورہ بھارت کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا
کرکٹ آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور دورہ بھارت کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم ستمبر میں بھارت میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی، بھارت کے دورے کے بعد ویسٹ انڈیز، انگلینڈ اور بھارت کے خلاف ہوم سیریز کھیلے گی۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلوی ٹیم 22 ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹر، فاسٹ بولر محمد عرفان کے ہاں بیٹے کی پیدائش
قومی کرکٹر، فاسٹ بولر محمد عرفان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔40 سالہ محمد عرفان کی جانب سے یہ خوشخبری اپنے سوشل میڈیا اکانٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ہے۔محمد عرفان نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ اللہ پاک نے اپنی رحمت سے بیٹا عطا کیا ہے، الحمداللہ۔محمد عرفان نے اپنے مداحوں سے دعاں کی اپیل کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »نسیم شاہ اور حارث رئوف ہانگ گانگ کیخلاف میچ کیلئے فٹ قرار
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرز حارث روف اور نسیم شاہ کو ہانگ کانگ کے خلاف میچ کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کہا جا رہا تھا کہ فٹنس مسائل کے باعث ہانگ کانگ کے خلاف میچ میں حارث روف اور نسیم شاہ کی جگہ محمد حسنین اور حسن علی کو ٹیم میں شام کیا ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، سدرن پنجاب نے بلوچستان کو 21 رنز سے شکست دیدی
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سدرن پنجاب کی ٹیم نے بلوچستان کو 21 رنز سے شکست دیدی، سدرن پنجاب نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بنائے، شرون سیراج نے 57 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جبکہ محمد ...
مزید پڑھیں »عائشہ ایاز بین الاقوامی تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں
قوم کی بیٹی عائشہ ایاز تھائی لینڈ میں بین القوامی تائیکوانڈو چمپئن شپ میں شرکت کے بعد اپنے والد و کوچ ایاز نائیک کے ہمراہ اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچ گئ. عائشہ ایاز نے ایک گولڈ اور ایک سلور میڈل حاصل کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کیا. پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری مرتضیٰ حسن، نیشنل کوچ ...
مزید پڑھیں »کراچی بلیوز نے پاکستان ڈائمنڈ جوبلی کیسٹک انٹرنیشنل ویمنز سافٹ بال چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
کراچی بلیوز نے ایک دلچسپ اور سنسی خیزمقابلے کے بعد کراچی گرینز کو 2 رنز سے شکست دیکر پاکستان ڈائمنڈ جوبلی کیسٹک (KESTEC) انٹرنیشنل ویمنز سافٹ بال چیمپیئن شپ کاٹائٹل اپنے نام کرلیا کراچی سافٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور ٹرائسن (TRISUN) بلڈرز کے تعاون سے ٹرینٹی گرلز اسکول اینڈ کالج گراؤنڈ پر کھیلے گئے فائنل میں کراچی بلیوز ...
مزید پڑھیں »چھٹی سٹوڈنٹس اولمپک گیمز 24 ستمبر سے شروع ہوگی
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور وہیل کالج کے تعاون سے چھٹی سٹوڈنٹس اولمپک گیمز 24 ستمبر سے کراچی میں شروع ہوگی۔ گزشتہ روز پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے کہا ہے کہ ایونٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور گیمز میں چودہ کھیلوں کے مقابلے رکھے گئے ہیں۔ جن میں آرچری، ...
مزید پڑھیں »شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ 10 ستمبر کو لوگر ونیومیں منعقد ہوگا
سپین میں موجود پاکستانی کمیونٹی کے زیر اہتمام شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ 10 اور 11ستمبر بروز ہفتہ اور اتوار کو (لوگر ونیو ) سپین میں منعقد ہو گا۔مہمان خصوصی پاکستان مسلم لیگ (ق) ایم پی اے کے اُمیدوار چوہدری اعجاز رنیاں کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کریں گے ۔مسلم لیگ (ق)سپین کے سینئر رہنما اور قاضی ویلفیئر فاﺅنڈیشن (سپین) کے صدر ...
مزید پڑھیں »شجر عباس پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ، عالمی مقابلوں کی تیاری کیلئے اسکالر شپ دینگے، صوبائی وزیر کھیل ملک تیمور مسعود
صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان ملک تیمور مسعود نے کہا ہے کہ شجر عباس پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ ہیں، انہوں نے کامن ویلتھ گیمز میں 200 میٹر مقابلوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، سپورٹس بورڈ پنجاب اسکالرشپ دے گا تاکہ وہ آنے والوں عالمی مقابلوں کے لئے بھرپور تیاری کرسکیں،ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ...
مزید پڑھیں »