سکواش کے ہونہار کھلاڑی محمد حبیب نے قومی مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا،ہیپی ڈے سکول کے طالبعلم محمد حبیب سکواش کے سابق ورلڈ نمبر ٹین اور سابق قومی کو چ امجد خان کے ساتھ قمر زمان سکواش کمپلیکس قیوم اسٹڈیم میں ٹریننگ کررہے ہے،وہ سکواش کے انڈر 15کٹیگری کے مقابلوں میں حصہ لیکر نمایا کارکردگی کا مظاہرہ کرچکے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2022
آئی سی ایم ایس جونیئر پریمیئر لیگ میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا
آئی سی ایم ایس جونیئر پریمیئر لیگ میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا، آئی سی ایم ایس شارکس نے آئی سی ایم ایس ایگلز کو 14 رنز جبکہ ہاکس نے ہیٹس کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔باضابطہ افتتاح پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق صدر اصغر علی نے کیا، جمخانہ گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں شارکس نے ...
مزید پڑھیں »پشاور فٹ بال لیگ سیزن 5 ٹرافی کی تقریب رونمائی
پشاور فٹ بال لیگ ٹرافی کی تقریب رونمائی کمشنر ہاؤس پشاور میں میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی کمشنر پشاور ریاض محسودتھے جنہوں نے ٹرافی کی رونمائی کی اس موقع پر خیبرپختونخوا فٹبال ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری انٹر نیشنل فٹبالر باسط کمال، پاکستان فٹبال ٹیم کے سابق کپتان گوہر زمان، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر گل رخ چیف آرگنائزرچیئر مین ...
مزید پڑھیں »نسیم شاہ بیماری، آج نہیں کھیلیں گے، عامر جمال پانچویں ون ڈے میں ڈیبیو کرینگے
پاکستان آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں انگلینڈ کے خلاف سیریز کا پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گا، میچ کے لیے فاسٹ بولر نسیم شاہ دستیاب نہیں ہیں، وہ وائرل انفیکشن کی وجہ سے گزشتہ رات ہسپتال داخل ہوئے تھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نسیم شاہ کی صحت اب پہلے سے ...
مزید پڑھیں »ساجد سدپارہ مائونٹ مناسلو کا ٹرو سمٹ کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے
پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ کا تاریخی کارنامہ، مائونٹ مناسلو کی ٹرو سمٹ سر کرلی، ساجد سدپارہ مائونٹ مناسلو کا ٹرو سمٹ کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ نے مائونٹ مناسلو کی ٹرو سمٹ سر کرلی ، وہ نیپال میں واقع دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی مائونٹ مناسلو کا ٹرو سمٹ کرنے والے پہلے پاکستانی ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ نے بھی غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت حاصل کرلی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد حفیظ نے بھی غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت حاصل کرلی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر محمد حفیظ نے فیملی کے ہمراہ کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں ان کو اور ان کے بیٹے کو غلاف کعبہ کو تیار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ Alham du Lillah blessed & humbled #Kiswa ...
مزید پڑھیں »پاکستان موئے تھائی فیڈریشن کے زیراہتما کوچنگ کورس کا انعقاد
پاکستان موئے تھائی فیڈریشن نے رائل تھائی ایمبیسڈر چاکرڈ کرجوانی کے اشتراک سے کوچنگ کورس کا انعقاد کیا جس میں خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر سے موتھائی فائٹرز نے شرکت کی، خیبر پختونخوا کی ٹیم جنرل سیکرٹری عنایت اللہ کی قیادت میں کورس میں شریک ہوئی جس میں محمدابوبکر اور حماد اللہ بھی شامل تھے۔ افتتاحی تقریب میں ایم پی ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخو ا کے احمد درانی کا فینا ورلڈ جونیئر سوئمنگ چیمپئن شپ میں چھ نئے ریکارڈ
خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے ہونہار نوجوان اسٹار احمد درانی نے حال ہی میں فینا ورلڈ جونیئر سوئمنگ چیمپئن شپ 2022 میں چھ نئے ریکارڈ بنائے۔ خیبرپختونخوا سوئمنگ ایسوسی ایشن کے صدر محمد آصف اورکزئی نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ احمد درانی کی پرورش دبئی میں ہوئی لیکن خیبر پختونخوا سوئمنگ ایسوسی ایشن کی فہرست ...
مزید پڑھیں »وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی ٹرائلز میں 25 کھلاڑیوں کا انتخاب
وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی ٹرائلز میں 25 کھلاڑیوں کا انتخاب کرتے ہوئے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔ ٹرائلز مردان سپورٹس کمپلیکس میں لئے گئے جس کی نگرانی اولمپئن رحیم خان، ڈاکٹر نورزادہ سید ظاہر شاہ اور محمد وقاص احمد نے کی، ٹرائلز کے موقع پر کوآرڈی نیٹر اور پشاور یونیورسٹی کے ڈائریکٹر سپورٹس بحر کرم بھی موجود ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم کے اہم کھلاڑیوں کا فیڈریشن عہدیداروں پر عدم اعتماد کا اظہار
قومی ہاکی ٹیم کے اہم کھلاڑیوں کا فیڈریشن عہدیداروں پر عدم اعتماد کا اظہار, نو مزید کھلاڑیوں نے قومی ہاکی کیمپ جوائن نہیں کیا۔ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف کے صدر اور سیکرٹری کی یقین دہانی کے باوجود قومی کھلاڑی لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں ۔ ٹیم کے اہم کھلاڑیوں معین شکیل اور غضنفر علی نے کیمپ میں رپورٹ نہیں ...
مزید پڑھیں »