پاک انگلینڈ کرکٹ سیریزمیچوں کے لئے قذافی سٹیڈیم میں تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ سکیورٹی ادارے بھی الرٹ ہو گئے۔ ٹیمیں بھی لاہور پہنچ گئیں۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے بقیہ تین میچوں کے لے لاہور میں میدان سج گیا۔ میچ 28, 30 ستمبراور 2 اکتوبر کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گےجن کے لئے سٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2022
یسری ماؤنٹ ایورسٹ انٹرنیشنل اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ” پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی
پاکستان کے حمزہ عمر سعید اور مظہر عباس نے نیپال کے شہر پوکھرا میں جاری "تیسری ماؤنٹ ایورسٹ انٹرنیشنل اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ” میں گولڈ میڈلز جیت لئے جبکہ ہارون خان اور ارباز خان نے سلورمیڈلز اپنے نام کئے۔ پلس87 کیٹیگری کیروگی ایونٹ کے فائنل میں حمزہ سعید نے بھارت کے گورو بھات کیخلاف پہلے راؤنڈ میں 11-2 اور دوسرے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی سیریز میں برتری کی جنگ کیلیے لاہور میں میدان سج گیا
تحریر ۰۰۰۰عبدالرحمان رضا پاکستان اور انگلینڈ کے مابین 7ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں دونوں ٹیمیں برتری کی جنگ لڑتی رہی ہیں، نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے میں مہمان ٹیم نے 6وکٹ سے فتح پائی،دوسرے میں پاکستان نے 10وکٹ سے جیت کے ساتھ کم بیک کیا، تیسرے میں انگلینڈ نے 222 کا ہدف دیا تو جواب میں شان ...
مزید پڑھیں »محمد عامر بنگلہ ٹائیگرز کا حصہ بن گئے
ابوظبی ٹی 10 کے چھٹے سیزن کے لئے ٹورنامنٹ میں شامل تمام ٹیموں نے اپنے اپنے کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا۔ ڈرافٹنگ تقریب گزشتہ روزہوئی جس میں کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا۔ دفاعی چیمپیئن دکن گلیڈیئٹرز نے آندرے رسل، مجیب الرحمان ، ڈیوڈ وائزے ، ٹام کہولر، لیوک ووڈ، اوڈین اسمتھ، جوش لٹل، ویل اسمید، ظہیرخان ، کرٹس کیمفر، ظہورخان، عدیل ...
مزید پڑھیں »مجھے نہیں لگتا پاکستان ٹیم کو کسی تبدیلی کی ضرورت ہے،یونس خان
پاکستان کے سابق کپتان یونس خان نے سابق کھلاڑیوں سمیت سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے حالیہ قومی اسکواڈ پر کی جانے والی تنقید پر بات کی ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں یونس خان کا کہنا تھا کہ ہم ہر بار قومی اسکواڈ میں تبدیلی کا رونا روتے ہیں، ہم اس سے قبل بھی ایک ایسی ہی تبدیلی کر چکے ہیں، ...
مزید پڑھیں »وزیرستان کی دو ٹیمیں پشاور فٹ بال لیگ میں حصہ لیں گی، گل حیدر
وزیرستان کی دو ٹیمیں یکم اکتوبر سے شروع ہونے والی پشاور فٹ بال لیگ سیزن 5 میں حصہ لیں گی، ایک ٹیم وزیرستان ایمبیسڈر کے طور پر حصہ لے گی جسے منتظمین تربیت دیں گے ٹیم صوبے بھر میں منشیات کے خلاف آگاہی پھیلانے میں کردار ادا کرے گی۔ چیف آرگنائزر گل حیدر کے مطابق لیگ کا نعرہ منشیات کی ...
مزید پڑھیں »وزیر اعظم یوتھ ہاکی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، مردان میں مردوں کے ٹرائلز شروع ہوگئے
وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ پروگرام کے سلسلے میں مردان سپورٹس کمپلیکس میں مردوں کے ٹرائلز شروع ہوگئے ٹرائلزمیں مردان ریجن کے سو سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا، اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ مردان کے صدر عنایت باچا مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ سنٹرل انفارمیشن سیکرٹری علی خان یوسفزئی،خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے چیئر مین سابق ...
مزید پڑھیں »کراچی کا کرائوڈ بہترین تھا، لیام ڈائوسن
انگلش کرکٹر لیام ڈائوسن کا کہنا ہے کہ کراچی میں چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں قریب آکر ہارے، میچ فنش نہ کرپانے پر مایوسی ہے، غلطی سے سبق سیکھ کر آئندہ بہتر کرنے کی کوشش کریں گے۔ لیام ڈائوسن نے پاکستان کے خلاف میچ میں17 گیندوں پر 34 رنز بنائے، انہوں نے اننگز کے اٹھارویں اوور میں محمد حسنین کے اوور ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان نے سونے کے 6 تمغے جیت لیے
نیپال میں ہونے والی انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان نے سونے کے 6 تمغے جیت لیے۔پاکستان کے حمزہ عمر سعید اور مظہر عباس نے نیپال کے شہر پوکھرا میں جاری ” تیسری ماونٹ ایورسٹ انٹرنیشنل اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ” میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈلز جیتے جبکہ ہارون خان اور ارباز خان نے چاندی کے میڈلز اپنے نام کیے۔87 ...
مزید پڑھیں »اب لاہور کی باری ہے، بابر اعظم
پاکستان قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کراچی میں کھیلے جانے والے 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کے دوران شائقین سے بھرے اسٹیڈیم کو ناقابل یقین قرار دے دیا۔سوشل میڈیا پر آخری روز کے میچ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بابر اعظم نے ایک پوسٹ کی، جس میں درج تھا کراچی ناقابل یقین رہا، اب لاہور کی باری ہے۔قومی کپتان ...
مزید پڑھیں »