پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن اور ساوٗتھ ایشین سائیکلنگ کنفیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ممبر منتخب ہوگئے،خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر اور فیڈریشن کے نائب صدر نثار احمد نے نے سید اظہر علی شاہ کو پاکستان سپورٹس بورڈ کے ممبر منتخب ہونے پہ مبارکباد پیش کی اور اُنھوں نے منسٹری آف بین الصوبائی رابطہ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 اکتوبر, 2022
پشاور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ، لیڈز کلب نے ملک سٹار کلب کو دو وکٹوں سے شکست دیدی
پشاور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں لیڈز کلب نے ملک سٹار کلب کو دو وکٹوں سے شکست دیدی، جمخانہ کرکٹ گراؤنڈ پر جاری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں ملک سٹار کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 152 رنز بنائے جس میں علی خان 36،الطاف 33، مرتضیٰ 21 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹسمین رہے لیڈز ...
مزید پڑھیں »پی سی بی انڈر16 سکول ٹورنامنٹ، پمز سکول ٹیم کا اعلان
پی سی بی انڈر16 خیبرپختونخوا سکول ٹورنامنٹ کیلئے پمز سکول ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان، ڈائریکٹر پمز ایجوکیشن سسٹم انور خان نے کھلاڑیوں میں کٹس تقسیم کئے ان کے ہمراہ پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری حنیف شاہ، فرسٹ کلاس کرکٹر حماد الحسن سمیت دیگراہم شخصیات اور کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 ، ٹیم مالکان کے لئے سنہری بلے کا تحفہ
دبئی (خصوصی رپورٹ) آئی ایل ٹی 20 کی ایک تقریب یواے ای میں ہوئی جس میں وزیر رواداری اور ہم آہنگی عزت مآب شیخ نھیان بن مبارک آل نھیان نے ٹورنامنٹ میں شریک تمام ٹیموں کے مالکان کو سنہری بلے تحفتاً دیئے ۔ سنہری بلا آئی ایل ٹی 20 کے نشریاتی اور میڈیا پارٹنر زی کو بھی دیا گیا۔ یہ ...
مزید پڑھیں »"سپیشل پرسن کرکٹ چیمپئن شپ 2022” کا گوہاٹی کرکٹ سٹیڈیم صوابی میں انعقاد
ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس صوابی اور خدمت معذوران ویلفیئر ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے تعاون سے "سپیشل پرسن کرکٹ چیمپئن شپ 2022” کا گوہاٹی کرکٹ سٹیڈیم صوابی میں انعقاد ہوا۔ جس میں اسلام آباد، فاٹا، پشاور اور صوابی کے سپیشل پرسن ٹیمز نےحصہ لیا۔ فائنل میچ صوابی اور پشاور ٹیم کے درمیان کھیلا گیا۔ فائنل میچ بارش کے سبب 5 اورز تک محدود ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم کا سفر سری لنکا نے سیمی فائنل میں تمام کر ڈالا
بنگلہ دیش کے شہر سہلٹ میں جاری ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا کی ٹیم نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں ...
مزید پڑھیں »سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، بابر اعظم اور رضوان کی نصف سنچریاں، نواز کی دھواں دھار اننگز، پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی
نیوزی لینڈ میں جاری سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم نے بنگلہ دیش کی ٹیم کو سات وکٹوں سے شکست دیدی، یہ بنگلہ دیش کی ٹیم ٹورنامنٹ میں کوئی بھی میچ جیتنے میں کامیاب نہیں ہوسکی ہے، تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز ...
مزید پڑھیں »سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، شکیب اور لٹن داس کی عمدہ بیٹنگ، پاکستان کو جیت کیلئے 174 رنز کا ہدف
نیوزی لینڈ میں جاری سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے پاکستان کو جیت کیلئے 174 رنز کا ہدف دیدیا ہے، بنگلہ دیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز سکور کئے، بنگلہ دیش کی جانب سے لٹن داس نے ...
مزید پڑھیں »سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی
نیوزی لینڈ میں جاری سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے شاہنواز دھانی کی جگہ ٹیم میں محمد حسنین کو شامل کیا گیا ہے ، بنگلہ دیش نے ٹیم میں دو تبدیلیاں کرتے ہوئے تسکین ...
مزید پڑھیں »