پاکستان سپر لیگ 8 کی فرنچائز ملتان سلطانز کے کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل نے پوری دنیا میں دھوم مچاکر سب کو حیران کردیا ہے۔پی ایس ایل 8 کی ڈرافٹنگ تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ سب یہ کہتے تھے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 دسمبر, 2022
کراچی ٹیسٹ کیلئے شان مسعود، سرفراز کو ٹیم میں شامل کریں، آفریدی
سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں محمد رضوان کو آرام دے کر سرفراز اور شان مسعود کو موقع دینا چاہیے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران شاہد آفریدی نے رضوان کی بیٹنگ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بھی سنا ہے کہ رضوان نے کئی بار ٹیسٹ کرکٹ میں بطور ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ، انگلینڈکی جانب سے ریحان احمد ڈیبیو کرینگے
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آج سے کراچی میں شروع ہونے والے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی جانب سے ٹیم میں ایک تبدیلی کی جائے گی اور اٹھارہ سالہ سپنر ریحان احمد کو تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم میں شامل کیا جائے گا، ریحان احمد انگلینڈ کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »امام الحق تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم سے آئوٹ
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچ کی سیریز کے کراچی میں شروع ہونے والے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کیلئے اوپنر امام الحق ٹانگ میں دوبارہ تکلیف کی وجہ سے ڈراپ کردیئے گئے ہیں، کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں امام الحق دائیں ٹانگ کے گھٹنے پر آئس بیگ لگا کر ٹریننگ سیشن میں شریک ہوئے تاہم انہوں نے ...
مزید پڑھیں »جارحانہ کرکٹ کا سلسلہ جاری رکھیں گے، بین سٹوکس
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین سٹوکس نے کہا ہے کہ جیمز اینڈرسن کو آخری ٹیسٹ میچ میں آرام دیا گیا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بین سٹوکس نے کہا کہ ہم ضرور چاہیں گے کہ پاکستان کو تین صفر سے شکست دیں، ہماری توجہ نتیجے پر نہیں پروسس پر ہے۔انگلش کپتان نے کہا کہ ہم سیریز جیت چکے ...
مزید پڑھیں »کوشش ہے سیریز کا اختتام جیت کیساتھ کریں، بابر اعظم
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے پلان اور پلئنگ الیون کے بارے میں گفتگو کی ہے۔نیشنل سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اظہر علی کو شاندار کیریر پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اظہر علی نے پاکستان کے لیے کافی پرفارمنسس دی ہیں، اظہر علی نے آغاز ...
مزید پڑھیں »اظہر علی نے کرکٹ کو گڈبائی کہہ دیا
قومی ٹیم کے تجربہ کار بلے باز اظہر علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا اور انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ ان کے کیریئر کا آخری میچ ہو گا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سینئر بلے باز نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے فیصلے کا اعلان کیا۔ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے آبدیدہ ہونے والے ...
مزید پڑھیں »ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کو اہم عہدہ مل گیا
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر فیکا بورڈ میں انڈیپینڈنٹ ڈائریکٹر مقرر ہو گئیں۔فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن نے تقرری کا اعلان کرتے ہوئے ثنا میر کو 11 رکنی فیکا بورڈ میں شامل کرلیا۔فیکا کا کہنا ہے کہ فیکا کی سنیئر لیڈرشپ میں دوسری دو خواتین لیزا اسٹالیکر اور سیسیلیا جوئس شامل ہیں۔ اس حوالے ...
مزید پڑھیں »ملالہ یوسفزئی کی قومی ویمن کرکٹرز سے ملاقات
انگلینڈ روانگی سے قبل نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے قومی ویمن کرکٹرز نے لاہور میں ملاقات کی ہے۔اس موقع پر ملالہ یوسفزئی کے شوہر عصر ملک بھی موجود تھے جبکہ ویمن کرکٹرز میں سدرا امین، ڈیانا بیگ اور طوبیٰ حسن موجود تھیں۔انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی ایمان فاطمہ اور شوال ذوالفقار منیجر عائشہ جلیل کے ہمراہ شامل ہوئیں۔ویمن کرکٹرز ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان، جیمز اینڈرسن اور ول جیکس ڈراپ
انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا۔انگلش ٹیم نے ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ میں 2 تبدیلیاں کی ہیں۔ملتان ٹیسٹ کھیلنے والی انگلینڈ ٹیم کے 2 کھلاڑی کراچی ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے۔انگلینڈ نے وِل جیکس کی جگہ ریحان احمد کو ٹیم میں شامل کیا ہے جو کہ ان کا پہلا انٹرنیشنل ...
مزید پڑھیں »